واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




الطاف حسین سے چند سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 05:54 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation الطاف حسین سے چند سوال

الطاف حسین سے چند سوال

الطاف حسین ایک سکول کا وزٹ کرنے گیا ۔
اور ایک کلاس میں جا کر بچوں سے کہا۔ "بچو اگر کوئی سوال پوچھنا ہو تو پوچھ لیں"

پپو اٹھ کھڑا ہوا اور کہنے لگا۔ سر میرے تین سوال ہیں۔ ان کے جواب دے دیں۔

1۔ آپ پاکستان کیوں نہیں جاتے؟
2۔کیا ایم کیو ایم سیاسی جماعت ہے ؟
3۔ایم کیو ایم الیکشن کیسے جیتتی ہے ؟

اس سے پہلے کے الطاف جواب دیتا، سکول میں ہاف ٹائم کی گھنٹی بجنے لگ گئی اور سب بچے باہر چلے گئے۔ ہاف ٹائم ختم ہو اتو سب بچے کلاس میں پہنچ گئے اور الطاف حسین پھر سے آن کھڑا ہوا۔ اب کی بار ببلو اٹھا اور اس نے کہا۔ سر میرے پانچ سوال ہیں ان کے جواب تو دیں۔

پہلے تین سوال تو وہی ہیں جو پپو نے کیے۔ اگلے سوال یہ ہیں کہ

4۔ ہاف ٹائم کی گھنٹی ، 20 منٹ پہلے کیسے بج گئی ؟
5۔ پپو کہاں ہے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (29-08-11), dxbgraphics (29-08-11), shafresha (29-08-11), skjatala (29-08-11), فیصل ناصر (29-08-11), ھارون اعظم (29-08-11), منتظمین (01-09-11), محمد یاسرعلی (29-08-11), محمد عاصم (31-08-11), محمدخلیل (29-08-11), مرزا عامر (01-09-11), معظم (29-08-11), احمد نذیر (29-08-11), بزم خیال (30-08-11), حیدر (30-08-11), حسنین ایوب (30-08-11), رضی (09-11-11), شمشاد احمد (29-08-11), طارق راحیل (31-08-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:07 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں ایک عقل مند ہیں‌وہ جواب دے سکتے ہیں۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:07 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے 4 سوالوں كا جواب تو ميں شايد درست نہ دے پاؤں كئي ساتھيوں كو اس سے اختلاف ہو سكتا ہے البتہ پانچويں جواب سے كسي كو اختلاف نہ ہو گا۔۔۔
















پپو بوري ميں ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-09-11), مرزا عامر (01-09-11), احمد نذیر (29-08-11), حیدر (30-08-11), رضی (09-11-11)
پرانا 29-08-11, 06:10 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیپو کو کسی بوری میں بند کر دیا ہو گا اور کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-08-11), حیدر (30-08-11), شمشاد احمد (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:11 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی کا اشارہ کس کی جانب ہے کہیں وہ د۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-08-11), شمشاد احمد (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 11:50 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہائے پپو بےچارہ۔۔۔۔۔ اور اب اگلی باری کس کی ہے ؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 12:21 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ببلو کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-08-11), سیفی خان (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 04:22 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ببلوووووووووووووووووووووو ووووو ۔ ۔ بھااااااااااااااااااااااا اااگ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 05:11 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائي كے پاس نہ اتنا ٹائم ہے نہ ہي اتني بورياں ہيں۔۔۔۔ اس ليے بھائي جڑ كاٹنے كاٹ ديتا ہے۔۔۔۔ اگلا نمبر ببلو كا نہيں پرنسپل كا لگتا ہے۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-09-11), احمد نذیر (30-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 01-09-11, 09:06 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
سوال تو اچھے کیے تھے ببلو نے لیکن جس سے کیے تھے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کہنے, کہاں, کیسے, کوئی, کلاس, گئی, پہلے, پاکستان, پانچ, لیں, چند, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, بچوں, بچے, باہر, بار, تین, جواب, حسین, ختم, دے, سکول, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الطاف حسین کا بھارت سے سوال فیصل ناصر خبریں 14 16-08-11 11:22 AM
میچ فکسنگ سیکنڈل اور قومی وقار کا سودا کرنے والے کھلاڑی ۔۔۔۔ایک تحریر جاویداسد خبریں 6 02-09-10 11:50 AM
زردای دورہ لندن منسوخ کرکے رقم سیلاب زدگان پر خرچ کریں جاویداسد خبریں 1 31-07-10 11:08 PM
بلند ترین شرح سود پاکستان بینکنگ سیکٹر میں ہے، سروے Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:26 PM
بینظیر کی سیکورٹی کے جامنگ آلات کی ناکامی نے سوالات اٹھادیئے عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger