|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص گدھے پر سوار کہیں جارہا تھا ۔ راستے میں اس نے ایک شخص کو دیکھا جو ایک شاندار گھوڑے پر سوار تھا ۔ گھڑ سوار کے سامنے اس آدمی نے جھک کر درخواست کی ۔
جناب والا کیا آپ میری سواری سے اپنی سواری تبدیل کرنا پسند کریں گے ۔ کیا تم احمق ہو ؟ گھڑ سوار نے غصے سے جواب دیا ۔ نہیں !“ گدھے کے مالک نے جواب دیا ۔ لیکن ممکن ہے کہ آپ ہوں ۔ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|