|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر انٹرویو تھا۔ دونوں ایک ساتھ ہی انٹرویو کے لیے چلے ۔راستے میں عقلمند نے بیوقوف سے کہا کہ جو سوال مجھ سے ہو نگے وہی تم سے پوچھے جائیں گے۔ اس لیے میں جو جواب دوں گا وہ تم اچھی طرح سے رٹ لینا اور پھر تم بھی اپنے سوالوں کا وہی جواب دینا جو میں دوں گا۔ بیوقوف نے رضا مندی ظاہر کردی۔
وہ جب وہاں پہنچے تو سب سے پہلے عقلمند کی باری آئی ۔۔۔ اس سے سوالات شروع ہوئے پہلا سوال تھا: پاکستان کپ وجود میں آیا؟ اس کا جواب تھا: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔ دوسرا سوال: ہندوستان کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے؟ جواب: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال منموہن سنگھ ہیں۔ تیسرا سوال: مریخ پر آبادی ہے یا نہیں؟ جواب: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے انٹرویو لینے والے نے اس کو جانے اجازت دے دی۔۔ اب بیوقوف کی باری آئی۔ اس سے پہلا سوال تھا:۔ تم کب پیدا ہوئے؟ بیوقوف کا جواب: ویسے تو 1930 سے کوششیں جاری تھیں لیکن 1947 میں آکر وجود میں آیا۔ دوسرا سوال: تمہارا نام کیا ہے؟ جواب:ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن فی الحال منموہن سنگھ ہے۔ انٹرویو لینے والا (غصے سے): بتاو کہ تم پاگل ہو یا میں؟ بیوقوف: سائنسدان تحقیق تو کررہے ہیں لیکن ثابت نہیں کرسکے
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (04-01-12), ابن آدم (17-12-11) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو ود فاروق سرور خان | عبدالقدوس | انٹرویوز | 175 | 11-04-11 01:28 AM |
| کاکے کا انٹرویو | محمد کاشف حبیب | انٹرویوز | 3 | 03-04-10 01:34 PM |
| انٹرویو | تانیہ رحمان ستارہ | گپ شپ | 18 | 04-08-09 09:38 PM |