واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




انگریزی بذریعہ پنجابی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-07, 11:55 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انگریزی بذریعہ پنجابی

انگریزی بذریعہ پنجابی




ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔

ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 36 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا 36 چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر 36 چک کی طرف چل پڑا۔

تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے ایک کسان کو فصل کاٹ کر اس کے گٹھے بناتے دیکھا۔

انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟

کسان نے جواب دیا: گورا صاب! ہم فصل وٹتا۔

انگریز بولا: oh man تم crop کرنا کو what بولتا۔


انگریز آگے چل دیا۔ آگے ایک شخص وان وٹ رہا تھا۔

انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟

اس آدمی نے جواب دیا: گورا صاب! ہم وان وٹتا۔

انگریز بولا: oh man تم twist کرنا کو what بولتا۔



انگریز اس شخص کو چھوڑ کر آگے چلا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک دکاندار اداس بیٹھا ہے۔

انگریز نے پوچھا: oh man تم اداس کیوں بیٹھا؟

دکاندار بولا: گورا صاب! سویر دا کج وی نئیں نئیں وٹیا۔

انگریز بولا: oh man تم earning کو what بولتا۔



انگریز اسے چھوڑ کر کچھ اور آگے چلا تو ایک شخص کو دیکھا جو پریشانی کے عالم میں آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا۔

انگریز نے پوچھا: oh man کیا ہوا؟

وہ شخص بولا: گورا صاب اج بڑا وٹ ہے۔

انگریز بولا: oh man تم humidity کو what بولتا۔



انگریز اسے چھوڑ کر آگے چلا۔ سامنے چودھری کا بیٹا کلف لگے کپڑے پہنے چلا آ رہا تھا۔ انگریز اس سے گلے ملنے کے لئے آگے بڑھا۔

وہ لڑکا بولا: گورا صاب! ذرا آرام نال، کپڑیاں نوں وٹ ناں پا دینا۔

انگریز بولا: oh man تم wrinkles کو what بولتا۔



کچھ آگے جا کر انگریز کو ایک شخص پریشانی کے عالم میں لوٹا پکڑے کھیتوں کی طرف بھاگتا ہوا نظر آیا۔

انگریز نے کہا: oh man ذرا بات تو سنو۔

وہ شخص بولا: گورا صاب واپس آ کر سنتا ہوں، بڑے زور کا وٹ پیا ہے۔

انگریز بولا: oh man تم loose motion کو what بولتا۔



تھوڑا آگے جانے پر انگریز کو ایک بزرگ حقہ پکڑے سامنے سے آتا دکھائی دیا۔

قریب آنے پر انگریز نے پوچھا: oh man یہ 36 چک کتنی دور ہے؟

وہ بولا: وٹو وٹ ٹری جاؤ، زیادہ دور نئیں ہے۔

انگریز بولا: oh man تم path کو what بولتا۔



آگے چلا تو کیا دیکھا کہ دو آدمی آپس میں بری طرح لڑ رہے ہیں۔ گورا لڑائی چھڑانے کے لئے آگے بڑھا تو ان میں سے ایک بولا:

گورا صاب تسی وچ نہ آؤ میں اج ایدھے سارے وٹ کڈ دیاں گا۔

انگریز بولا oh man تم immorality کو what بولتا۔



انگریز نے لڑائی بند کرانے کی غرض سے دوسرے آدمی کو سمجھانے کی کوشش کی تو وہ بولا: او جان دیو بادشاؤ، مینوں تے آپ ایدھے تے بڑا وٹ اے۔

انگریز بولا: oh man تم mercilessness کو what بولتا۔



قریب ایک آدمی کھڑا لڑائی دیکھ رہا تھا۔ وہ بولا: گورا صاب! تسی اینوں لڑن دیو ایدھے نال پنگا لتا تے تہانوں وی وٹ کے چپیڑ کڈ مارے گا۔

انگریز بولا: oh man تم fighting کو what بولتا۔



لاچار انگریز آگے چل دیا۔ تھوڑی دور گیا تو کیا دیکھا کہ ایک شخص گم سم بیٹھا ہے۔

انگریز نے پوچھا: یہ آدمی کس سوچ میں ڈوبا ہے؟

جواب ملا: گورا صاب! یہ بڑا میسنا ہے، یہ دڑ وٹ کے بیٹھا ہے۔

انگریز بولا: oh man تم silent کو what بولتا۔



بالآخر انگریز نے یہ کہتے ہوئے واپسی کی راہ لی: what a comprehensive
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (06-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), یاسر عمران مرزا (06-05-10), محمدعدنان (06-05-10), اویسی (06-05-10), ابرارحسین (10-05-10), حیدر (06-05-10), عبدالقدوس (06-05-10)
پرانا 11-06-07, 11:33 AM   #2
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

ہا ہا ہا ---------------------------- ہاہا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:14 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

پسند کرنے کا شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-05-10)
پرانا 15-06-07, 08:30 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 08:05 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

بہت مزےدار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 06:28 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-07, 10:46 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
بہت مزےدار
وٹ What
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-07, 09:19 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انگریزی بذریعہ پنجابی

انگرز صاحب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-05-10, 09:10 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

:
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-05-10)
پرانا 05-05-10, 09:37 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جوک شکریہ
لیکن پنجابی سر کے اوپر سے گزر گئی
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-05-10), حیدر (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 05:39 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سر سلامت رہے پنجابی بولنے والے ہزار :P
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 10:48 AM   #12
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rabab مراسلہ دیکھیں
زبردست جوک شکریہ
لیکن پنجابی سر کے اوپر سے گزر گئی
اے گل سن کے منوں وی وٹ چڑھ گیا اےName:  wallbashgn7.gif
Views: 46
Size:  2.0 KB
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-10, 02:06 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
پاکستانی منڈا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 18
کمائي: 380
شکریہ: 6
17 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واٹ‌اے لطیفہ یار ۔
پاکستانی منڈا آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی منڈا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 02:22 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیر انگریز نے سکھ لی پنجابی۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (06-05-10)
پرانا 06-05-10, 02:33 PM   #15
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
فیر انگریز نے سکھ لی پنجابی۔۔۔۔۔۔
سکھ

بری بات کسی کو ایسے نہیں کہتے
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, ہزار, گئی, گزر, پنجابی, پسند, وی, لطیفہ, نظر, آدمی, اوپر, انگریز, بولنے, تعلیم, جوک, جواب, زبردست, سکھ, سلامت, شکریہ, شخص, عمران, عالم, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چکن جلفریزی سیپ باورچی خانہ 2 24-03-11 04:06 PM
دہشت گردی اور دین گُریزی نورالدین پاکستان میں دہشت گردی 21 13-11-10 09:54 PM
انگریزی کا سب سے لمبا لفظ طارق راحیل خبریں 10 09-05-09 05:00 PM
انگریزی زبان کا ذخیرہٴ الفاظ Real_Light تعلیمی نوٹس 12 06-07-08 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger