|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں بیوی بستر پر لیٹے سونے کی تیاری کر رہے تھے۔ اچانک بیوی بولی
بیوی: سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے ؟؟ شوہر: نہیںبیگم۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا۔ بیوی: لیکن تم اتنی لمبی زندگی تنہا بھی تو نہیںگذار سکتے ۔ شادی تو تہمیں کرنا ہو گی شوہر: دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا!! بیوی: (دکھ بھری آواز میں ) کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے ؟ شوہر: بیگم ! ابھی تم خود ہی تو زور دے رہی تھی۔ بیوی: اچھا کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے ؟ شوہر: ہاں۔ میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا بیوی: کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے شوہر: ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے بیوی: کیا وہ اسی بیڈ پر سوئے گی شوہر: بھئی بیگم ظاہر ہے اور کہاں سوئے گی بیوی: اچھا کیا وہ میری جیولری استعمال کرے گی؟؟ شوہر: نہیں اس جیولری سے تمہاری سہانی یادیں وابستہ ہیں ۔ وہ یہ استمعال نہیں کرسکے گی بیوی: اور میرے کپڑے ؟؟ شوہر: پیاری بیگم ! اگر مجھے شادی کرنا ہوئی تو وہ کپڑے بھی خود ہی لے کر آئے گی۔ بیوی: اور کیا وہ میری گاڑی بھی استعمال کرے گی ؟؟ شوہر: نہیں ۔ اسے گاڑی چلانا نہیں آتی۔ بہت دفعہ بولا لیکن وہ سیکھنا ہی نہیں چاہتی ۔ بیوی: کیااااااااااااااااااااااا ااااااااااا ؟؟؟ شوہر: اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ششششششششششششششششششششٹٹٹٹ
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کہاں, کرے, گھر, گے, پیار, یہیں, واقعی, لو, لے, میاں, آواز, اتنی, اسے, استعمال, بھری, بیوی, بڑا, جائے, خود, دفعہ, دیکھا, دے, زندگی, شادی, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|