واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 05:39 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے

ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے

ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے كان لگا كر كھڑا تھا۔ ايك بكري كا وہاں سے گزر ہوا۔اس نے پوچھا:

گدھے بھائي، تم يہاں كيا كر رہے ہو؟

گدھا: اندر دو آدمي جھگڑ رہے ہيں اور وہ دونوں ايك دوسرے كو گدھے كا بچہ كہ رہے ہيں۔ ميں يہ جاننا چاہتا ہوں كہ ان دونوں ميں سے ميرا بچہ كون سا ہے؟
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (12-10-09), اسد گدھی (13-10-09)
کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-10-09 اسد گدھی دستیاب نہیں 150
پرانا 11-10-09, 07:14 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور پوچھنے والی گدھے کو بھائی کہہ رہی تھی، چلو فیملی مکمل ہوئی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 11:03 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اور پوچھنے والی گدھے کو بھائی کہہ رہی تھی، چلو فیملی مکمل ہوئی
ہاں یہ بات تو میں نے سوچی ہی نہیں۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, بھائی, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
املاء كي غلطي درست كي جائے۔ شمشاد احمد تجاویز اور شکایات 51 30-11-10 09:41 PM
ميني کيور اور پیڈی کیور بنت آدم فیشن اور بیوٹی ٹپس 5 04-04-10 02:09 PM
صلاح الدين ايوبي ابو زین سندھی فورمز 5 16-09-09 10:04 AM
لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك چیتا چالباز نماز 5 08-04-09 03:32 AM
ديوانگی سے كم نہ تھی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger