واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-08-07, 10:22 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہیں بتائیے کہ آپ ٹی وی پر کیا دیکھنا پسند کرتے ہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), حیدر (15-09-10)
پرانا 22-08-07, 01:50 PM   #2
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ٹی وی پہ گانے دیکھنا پسند کرتی ہو
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 02:52 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ آپکی اچھی پسند ہے۔ کیا آپ ڈرامے نہیں دیکھتیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 03:00 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌ٹی وی نہیں دیکھتا ہوں۔ میرے پاس ٹی وی ہے ہی نہیں ۔۔۔بلکل سچ
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 05:34 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں چینل تبدیل کرتا رہتا ہوں جو اچھا لگے دیکھ لیتا ہوں کوئی بی پروگرام ریگولرلی نہیں دیکھتا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 05:57 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی TV نہیں دیکھتا۔ بلکہ 4 سال پہلے ہم نے نکال باہر کیا۔ میری امی بہت شوقین تھیں اور بہت resist بھی کیا انہوں نے مگر اب وہی ہیں جو اب رات دن اسلامی کتابیں پڑھتی رہتی ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (14-09-10)
پرانا 23-08-07, 01:03 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کارٹون دیکھتی ہوں، گانے سنتی اور دیکھتی ہوں‌ اور یوتھ شوز دیکھتی ہوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 04:12 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میں کارٹون دیکھتی ہوں!
پھر تو آپ ہر وقت شیشے کے سامنے سے ہٹتی ہی نہیں ہونگی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 04:34 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں National Geographic بہت شوق سے دیکھتا ہوں کیونکہ انتہائی معلوماتی اور تحقیقی چینل ہے ، اس کے علاوہ ان جگہوں اور جانوروں کے متعلق بھی جان جاتا ہوں جو شاید زندگی بھر نہ جان پاتا، i love it.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 04:37 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے علاوہ بحث و مباحثہ کے پروگرام جیسے، "میرے مطابق"، کیپیٹل ٹاک، اور کامران خان کے ساتھ وغیرہ شوق سے دیکھتا ہوں،
کوئی اچھی انگلش فلم چل رہی ہو تو دیکھ لیتا ہوں،
wwe بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 09:00 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میں کارٹون دیکھتی ہوں، گانے سنتی اور دیکھتی ہوں‌ اور یوتھ شوز دیکھتی ہوں!
میرے خیال سے وہ بچے جن کی عمریں دس سال سے زیادہ ہوں اُن کے لئے کارٹون دیکھنا ایک عجیب سی بات نہیں ہوگی!!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-10, 11:50 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیو نیوز دیکھتا تھا۔ اب شوق نہیں رہا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-10, 11:59 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بمعنی بھائی صاحب
اقتباس:
میں‌ٹی وی نہیں دیکھتا ہوں۔ میرے پاس ٹی وی ہے ہی نہیں ۔۔۔بلکل سچ
مہنگائی کا اثر ہے یا کسی بنیاد پر ست ٹی وی دشمن مولوی کا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), حیدر (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 12:05 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌بھی ٹی وی سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 12:15 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی ٹی وی سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں مگر کمبخت آج ٹی وی کی بلیک باکس ڈاکیومنٹری مجھے اپنی طرف کھینچ لیتی ہے،۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (15-09-10)
جواب

Tags
color, geographic, کوشش, گانے, پاکستانی, پسند, یا, وی, لڑکی, نیوز, چینل, انگلش, اثر, اسلامی, بھائی, تھا۔, جیو, خان, دیکھتا, رہا۔, رات, زندگی, سچ, سال, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔ منتظمین میرا پاکستان 54 27-08-10 12:43 AM
نا خوش لوگ زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں۔تحقیق M.UMER خبریں 3 14-07-10 12:10 AM
بولی وڈ سٹارز ٹی وی پہ کیا دیکھتے ہیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-01-09 06:28 AM
کیا آپ اس سروے کو درست سمجھتے ہیں۔۔ ابن جلال عمومی بحث 2 15-04-08 05:49 AM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger