واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایپل کا چکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-10, 08:07 PM   #1
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking ایپل کا چکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایپل کا چکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اے فار ایپل
بی فار بڑا ایپل
سی فار چھوٹا ایپل
ڈی فار دوسرا ایپل
ای فار ایک اور ایپل
ایف فار فوکٹ"مفت"ایپل
جی فار گول ایپل
ایچ فار ہزار ایپل
آئی فار اتنے سارے ایپل
جے فار جاؤ نہیں کھانا ہے ایپل
کے فار کیسے نہیں کھائیں گے آپ ایپل
ایل فار لینا پڑے گا ایپل
ایم فار مجھے نہیں چاہیے یتنے ایپل
این فار نا نہیں کہتے کیوں کہ یہ ہے ایپل
او فار اوہ تو تم نے کھا ڈالے یہ سارے ایپل
پی فار پیٹ بھر کر کھاؤ ایپل
کیو فار قسمت میں نہیں ہوتے ہیں سب کے یہ ایپل
آر فار روز اگر کھاؤ تم یہ ایپل
ایس فار صحت مند رہو گے کھاؤ گے اگر ایپل
ٹی فار تمکو نہیں ملیں گے اتنے اچھے ایپل
یو فار ادھار کے نہیں ہیں یہ ایپل
وی فار ویری ٹیسٹی ہیں یہ ایپل
ڈبلیو فار ویسٹ نہیں کر ٹائم اور جلدی سے کھا لو یہ ایپل
ایکس فار ایکسماس میں بھی کھانے پڑیں گے یہ ایپل
وائے فار یوں نا چھرہ پھیرو دیکھو ایپل
ذی فار زارا سا اور کھالہ نا ایپل
__________________


بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-04-10)
جواب

Tags
color, size, ہوتے, ہزار, کھانے, کھانا, کیسے, گے, ٹائم, پیٹ, قسمت, لو, چھوٹا, چاہیے, مفت, مند, اچھے, اتنے, ادھار, بڑا, جلدی, دیکھو, دوسرا, روز, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایپل کا ریکارڈ منافع زارا موبائل ہی موبائل 0 21-01-11 07:57 PM
ملتان:میپکو ملازمین کا اپنے دفتر پر حملے کے خلاف پرامن مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:18 AM
دیپکا کی شرم محمدعدنان فلمی دنیا 0 15-04-08 12:42 AM
ایپل مکہ ابو عمار عمومی بحث 3 01-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger