واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایڈوانس سروس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:29 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایڈوانس سروس

ایڈوانس سروس

کتبے لکھنے والا ایک ڈاکٹر کے پڑوس میں رہتا تھا۔ ایک دن داکٹر نے کہا۔
’’آپ تو یہی دعا کرتے رہتے ہوں گے کہ کوئی جلدی سے مرے اور آپ کو کتبہ تیار کرنے کا آرڈر ملے۔‘‘
’’مجھے دعا کی ضرورت پیش نہیں آتی ‘‘ ۔ کتبہ لکھنے والے نے کہا۔
’’کیا واقعی ؟‘‘ ڈاکٹر نے کہا۔
’’جی ہاں۔ مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں آدمی آپ کے ہاں زیر علاج ہے تو میں اس کا کتبہ بنانا شروع کردیتا ہوں ۔ اور مجھے آج تک مایوسی نہیں ہوئی‘‘۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
معلوم, آج, آدمی, دعا, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈوانس بکنگ جاری ہے چیتا چالباز گپ شپ 7 24-12-10 03:29 PM
ایڈوانس شب برات مبارک ہو جاویداسد خبریں 4 28-07-10 01:01 AM
ایڈوب پروفیشنل بنئے محمدخلیل Search Engines 8 07-08-09 11:34 AM
ایڈوانس سروس محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 05-02-08 05:54 AM
ایڈوانس سروس ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger