|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتبے لکھنے والا ایک ڈاکٹر کے پڑوس میں رہتا تھا۔ ایک دن داکٹر نے کہا۔
’’آپ تو یہی دعا کرتے رہتے ہوں گے کہ کوئی جلدی سے مرے اور آپ کو کتبہ تیار کرنے کا آرڈر ملے۔‘‘ ’’مجھے دعا کی ضرورت پیش نہیں آتی ‘‘ ۔ کتبہ لکھنے والے نے کہا۔ ’’کیا واقعی ؟‘‘ ڈاکٹر نے کہا۔ ’’جی ہاں۔ مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں آدمی آپ کے ہاں زیر علاج ہے تو میں اس کا کتبہ بنانا شروع کردیتا ہوں ۔ اور مجھے آج تک مایوسی نہیں ہوئی‘‘۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| معلوم, آج, آدمی, دعا, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایڈوانس بکنگ جاری ہے | چیتا چالباز | گپ شپ | 7 | 24-12-10 03:29 PM |
| ایڈوانس شب برات مبارک ہو | جاویداسد | خبریں | 4 | 28-07-10 01:01 AM |
| ایڈوب پروفیشنل بنئے | محمدخلیل | Search Engines | 8 | 07-08-09 11:34 AM |
| ایڈوانس سروس | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-04-08 09:29 PM |
| ایڈوانس سروس | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 1 | 05-02-08 05:54 AM |