|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بوڑھے آدمی نے اپنے پرس میں اداکارہ نیلی کی تصویر رکھی ہوئی تھی۔ ایک دفعہ اتفاق سے ان کے بیٹے نے وہ تصویر دیکھ لی تو بولا
واہ ابا جی ! خوب ! آپ نے اپنے پرس میں نیلی کی تصویر رکھی ہوئی ہے ۔ بوڑھے نے کہا ۔ بیٹا رکھی تو تمہاری ماں کی تصویر تھی مگر پڑے پڑے نیلی ہوگئی ۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | افزل (27-11-09) |
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-11-09 | افزل | دستیاب نہیں | 150 |