|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک جہاز کا انجن خراب ہو گیا، سب نے پیراشوٹ لے کر چھلانگیں لگا دیں۔ آخر میں ایک ہندو رہ گیا اُس کے پاس پیراشوٹ نہیں بچا۔ مجبوراً اُسے ویسے ہی چھلانگ لگانا پڑی۔ گرتے ہُوئے وہ سردار جی کے پاس سے گذرا۔ سرادر جی نے ہندو کو اتنی تیزی سے نیچے جاتے دیکھ کر اپنا پیراشوٹ کھول دیا اور بولا:
"ساڈے نال ریساں؟" |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"ساڈے نال ریساں؟" زبردست
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ھاھاھاھاھاھاھا
ہُن اوتھے روندا ہوئے گا |
|
|
|