واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک دفعہ کرپان سنگھ پہاڑی مقام پر گیا،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 04:57 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک دفعہ کرپان سنگھ پہاڑی مقام پر گیا،

ایک دفعہ کرپان سنگھ پہاڑی مقام پر گیا،

ایک دفعہ کرپان سنگھ پہاڑی مقام پر گیا،
سیر کرتے کرتے اچانک پاوں پھسلا اور کھائی میں گرنے کو تھا کہ ایک پودے کی شاخ ہاتھ میں آ گئی،
اب کرپان سنگھ ہوا میں جھولتے ہوے دعا کرنے لگا،

واہے گرو میری مدد کر،
واہے گرو میری مدد کر،

اچانک ایک پوشیدہ آواز آئی،

بچہ زندگی چاہتا ہے،

کرپان سنگھ گڑگڑایا،
واہے گرو میری مدد کر،

آواز آئی،
تے فر ہتھ چھڈ دے

کرپان سنگھ پھر گڑگڑایا،
واہے گرو میری مدد کر،

آوازپھر آئی،
ہتھ چھڈ دے، پترا،

کرپان سنگھ نے تھوڑی دیر غور کیا، اس کے بعد بولا،


"ایتھے ہور کوئی ہے جیھڑا میری مدد کرے"
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-04-11), پاکستانی لڑکی (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 07:32 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 12:37 AM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے۔ مگر زیادہ نہی
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 12:45 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
سیانا نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہا, نہی, مگر, بھائی, دعا, زیادہ, زندگی, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger