واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک سردار ، لائبریری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-09, 09:00 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سردار ، لائبریری

ایک سردار ، لائبریری

ایک سردار ، لائبریری کے ڈیسک پر موجود لائبریرین سے غصےمیں مخاطب ہوا
“میں نے پچھلے ہفتے ایک کتاب یہاں سے لی تھی لیکن وہ بہت ہی فضول قسم کی کتاب نکلی“
“سر ایسی کیا بات ہے اس کتاب میں جو آپکو پسند نہیں آئی“ لائبریرین نے تحمل سےپوچھا
“اس کتاب میں بہت سارے کرداروں کے نام درج ہیں۔ لیکن نہ تو کوئی کہانی ہے اور نہ ہی کوئی مضمون“ سردار نے شکایت کی

“اوہ اچھا۔ اب سمجھا۔ ہماری ٹیلفون ڈائریکٹری پچھلے ہفتے سے کہاں غائب ہے“ لائبریرین مسکراتے ہوئے بولا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
جواب

Tags
پسند, سردار, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger