واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک سردار جی جو ساتویں مطلب پر رہتے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 05:56 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سردار جی جو ساتویں مطلب پر رہتے تھے

ایک سردار جی جو ساتویں مطلب پر رہتے تھے

ایک سردار جی جو ساتویں مطلب پر رہتے تھے ، انہوں نے شام کو بیٹے سے کہا کہ جاؤ مہمان آنے والے ہیں ، ہوٹل سے سالن لے آؤ ۔
بیٹا جب نیچے چلا گیا تو سردار جی کو یاد آیا کہ روٹیوں کا تو بتایا ہی نہیں ۔
وہاں‌ سے شور کرنے لگے ، اوئے روٹیاں لئے آ ، اوےےےے روٹیاں‌ لے آ ۔
بیٹا تو دور جا چکا تھا ، اُس نے کہا سننا تھا
لیکن سردار جی پریشان نہیں ہوئے ۔ اندر سے دوربین نکالی ۔ بیٹے کو زوم سے پاس کیا اور سرگوشی کرتے ہوئے کہنے لگے
" او گل سُنڈ ۔ روٹیاں لئے آ "
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:02 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی, سردار, شور, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھول تھے، رنگ تھے زارا شاعری اور مصوری 0 10-02-11 05:26 PM
یہ تھے قإئد پرنس فیصل قائد اعظم (RA) 6 22-10-10 01:58 PM
اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں راجہ صاحب گپ شپ 0 28-07-08 02:44 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM
کامیابیوں نے ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ،رانی مکھرجی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger