|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا سیریز کے میچ دیکھنے کے لئے ویسٹ انڈیز گئے انھوں نے ویسٹ انڈیز کے ساحلوں کے بارے بہت سن رکھا تھا سو وہ سمندر کنارے سن باتھ کے لئے چلے گئے
کچھ دیر گزری تھی کہ ایک انگریز کا گزر ہوا اور اس نے سردار جی سے پوچھا آر یو ریلیکسنگ ؟ سردار جی بولے نو نو آئی ایم ناٹ ریلیکسنگ آئی ایم ہرنام سنگھ کچھ دیر مزید گزری کہ ایک سیاہ فام عورت نے گزرتے ھوئے پھر وہی سوال دہرایا سردار جی کا جواب پھر وہی تھا خیر جو بھی وہاں سے گزرتا وہ یہی پوچھتارہا سردار جی کا سکون غارت ہو گیا اور وہ آگ بگولا ہو کر ایک طرف چل دیئے کچھ دور جانے کے بعد ان کو ایک اور سردار منہ پر ہیٹ لئے لیٹا نظر آیا ہرنام سنگھ نے اس کے منہ سے ہیٹ پیچھے کیا اور پوچھا آر یو ریلیکسنگ ؟ دوسرے سردار جی نے جواب دیا یس آئی ایم ریلیکسنگ ہرنام سنگھ نے ایک زور کا طمانچہ اس کے منہ پر مارا اور کہا “اوئے کھوتے دے پتر توں ایتھے پیا ایں تے اوتھے تینوں سارے لب رئے نیں“ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |
![]() |
| Tags |
| نظر, جواب, سردار, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورلڈ کپ کرکٹ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا | گلاب خان | کرکٹ | 0 | 25-02-11 05:26 AM |
| ویسٹ انڈیز اور سری نکا کا ون ڈے بارش سےمتاثر | زارا | کرکٹ | 0 | 31-01-11 02:01 PM |
| بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 29-07-09 09:04 AM |
| ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:02 PM |
| ویسٹ انڈیز بمقابلہ ساوتھ افریقہ ، سکور کارڈ | زبیر | کرکٹ | 2 | 14-09-07 01:02 PM |