واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک سردار جی پان کی دکان پر گئے۔ پان کا آرڈر کیا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 05:07 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سردار جی پان کی دکان پر گئے۔ پان کا آرڈر کیا۔

ایک سردار جی پان کی دکان پر گئے۔ پان کا آرڈر کیا۔

ایک سردار جی پان کی دکان پر گئے۔ پان کا آرڈر کیا۔
دکان دار نے پان بنایا اور کہا سردار جی آپ بیوقوف ہیں ۔
سکھ پریشان ہوگیا کہا ہم عقلمند ہیں آپ کوئی سوال پوچھ کر دیکھو۔
دکان دار نے پوچھا کہ میرے باپ کے دو بیٹے ہیں ، ایک لندن میں ہے دوسرا کہاں ہے۔؟
سردار سوچتا رہے۔ سوچ سوچ کے بولا ۔۔ " وہ بھی لندن میں ہوگا ، یا پنجاب میں یا پھر جالندھر "
دکاندار نے کہا غلط ہے۔ وہ تو میں ہوں۔
سردار جی شرمندہ ہوگئے اور گھر آئے، بچوں کو بلایا اور ان کی عقل جانچنے کے لیۓ وہی سوال کیا
" میرے باپ کے دو بیٹے ہیں ایک لندن میں ہے ، بتاؤ دوسرا کہاں ھے۔؟ "
سردار کے بچے بھی سوچ میں‌پڑگئے۔ کسی کو جواب نہ آیا
آخر سردار جی فخر سے بولے ۔
اوئے کھوتے دیو پترو۔۔۔ میرے باپ کے دو بیٹے ۔ ایک لندن میں ہے اور دوسرا وہ پان کی دکان پر بیٹھا ہے۔ "
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:30 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لندن, بھائی, بچوں, جواب, سردار, عقلمند, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger