واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک سردار جی ہاں چوتھا بچہ پیدا ہوتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 04:09 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک سردار جی ہاں چوتھا بچہ پیدا ہوتا ہے

ایک سردار جی ہاں چوتھا بچہ پیدا ہوتا ہے

ایک سردار جی ہاں چوتھا بچہ پیدا ہوتا ہے۔ سردار جی برتھ سرٹیفکیٹ کا فارم پر کرنے جاتےہیں‌تو کوائف کچھ یوں لکھتے ہیں

والد: سکھ

والدہ: سکھ


بچہ: چینی


آفیسر نے پوچھا کہ جب والد اور والدہ سکھ ہیں‌تو بچہ چینی کیسے ہو گا؟؟؟

سردار جی نے جواب دیا کہ انھوں نے اخبار میں پڑھا ہے کہ :

“آج دنیا میں پیدا ہونے والا ہر چوتھا بچہ چینی ہے“
اقتباس کے ساتھ جواب دیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 07:38 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 11:29 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-09, 01:15 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
یہ ہوئی نا سرداروں والی دلیل
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 01:49 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے
یہ ہوئی نا سرداروں والی دلیل
کون سی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, پسند, ڈاکٹرنور, بھائی, جواب, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیج اوپن نہیں ہوتا۔ ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 08-01-11 09:17 PM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا The Great مزاحیہ شاعری 2 16-10-10 04:32 PM
تجھے مجھ سے مجھے تجھ سے جو بہت پیار ہوتا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:52 AM
جوتا پھینکنے والا جیل بھیج دیا گیا محمدعدنان خبریں 0 20-04-08 06:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger