|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی ۔ نیچے آتے ہوئے اُس نے سوچا ابھی تو 500 کلومیٹر دور ہوں ، قریب جا کر ہی پیراشوٹ کھولوں گا ۔
100 کلومیٹر رہے تو سردار نے سوچا تھوڑا اور سفر کٹ جائے پھر کھول لوں گا ۔ جب صرف 10 میٹر رہ گیا تو سردار جی یہ سوچ کر پیراشوٹ نہیں کھولا کہ اتنی بلندی سے تو وہ بچپن سے چھلانگیں لگاتے آئے ہیں ، تو اب نہیں لگا سکتے کیا ؟ اور اسطرح اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلومیٹر, بھائی, بچپن, سفر, سردار, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) | shafresha | کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس | 7 | 01-09-10 02:23 AM |
| زلف کی کالی گھٹا کو تم نے بادل کردیا | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 0 | 04-06-10 06:27 PM |
| مچھلی کا کھٹا | سحر | باورچی خانہ | 5 | 20-01-10 08:53 PM |
| ایک بار دیکھا ہے بار بار دیکھنے کی خواہش ہے ، چھٹا حصہ | گوہر | میری ڈائری | 1 | 18-01-10 11:40 PM |
| انگوراڈہ: پاک فوج اور قبائل نے امریکی ہیلی کاپٹرز مار بھگا ئے | مزمل فاروق | خبریں | 3 | 16-09-08 03:22 PM |