|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سردار پولیس کی سیکرٹ سروس میں بھرتی کی درخواست لے کر خفیہ پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچ گیا۔ انسپکٹر نے سردار کو درخواست سمیت حیرانگی سے دیکھا لیکن اسکی درخواست لے کر اپنے اسسٹنٹ کو سردار کا انٹرویو لینے کے حکم دیا ساتھ ہی اسسٹنٹ کو اشارہ کردیا کہ اسے ٹرخا دینا کیونکہ ایسا بےوقوف ہمارے کام نہیں آ سکتا ۔ اسسٹنٹ اشارہ سمجھ گیا اور سردار کو دوسرے کمرے میں لے جا کر انٹرویو کے لیے پہلے سوال کیا
سردار جی ۔ یہ بتاؤ ۔ 2+2 کتنے ہوتے ہیں ؟ سردار بولا : 4 اسسٹنٹ اس صحیح جواب پر حیران ہوا۔ پھر تھوڑا مشکل سوال کیا اچھا یہ بتاؤ کہ 100 کو اگر 2 سے تقسیم کیا جائے تو کیا جواب آئے گا ؟ سردار بولا : 50 اسسٹنٹ ٹھیک جواب پر پھر سٹپٹا گیا۔ اس نے سوچا اس سے ہسٹری کا کوئی سوال کیا جائے۔ چنانچہ اس نے پوچھا “ یہ بتاؤ ۔ اندرا گاندھی کو کس نے قتل کیا تھا ؟“ سردار بولا : مجھے نہیں پتہ ۔ اسسٹنٹ نے سکون کا سانس لیا۔ سردار کو جواب دیتے ہوئے بولا اچھا سردار جی ۔ اب آپ گھر جا سکتے ہیں۔ سردار گھر واپس آیا تو سردارنی نے پوچھا کہ نوکری کا کیا بنا۔ سردار خوش ہوکر بولا اوئے پریتو ! انہوں نے نہ صرف مجھے نوکری دےدی بلکہ حل کرنے کے لیے اندرا گاندھی کے قتل کا کیس بھی میرے حوالے کر دیا ہے۔ بلّے وائی بلّے |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (03-09-09) |
![]() |
| Tags |
| ہسٹری, کوارٹر, پولیس, نوکری, جواب, حکم, حل, خوش, درخواست, سردار, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 02:55 PM |
| چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-11-10 05:25 PM |
| پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام | محمدعمر | خبریں | 1 | 19-03-10 09:38 PM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 01:43 PM |