|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سکھ سردار بیچارہ بہت غریب تھا ، غربت سے پریشان سوچتا رہا کہ لمبی رقم کیسے ہاتھ آئے؟
سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔ اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک ننھے سردار (سکھ کے بچے) کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ سنو بچے ! میںنے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان، رونے لگا۔ سکھ نے ایک کاغذ پر لکھا: ایک سردار نے تمھارا بچہ اغوا کر لیا ہے۔ دو لاکھ روپے کل اس آم کے درخت کے نیچےدس بجے دن کو رکھ جاؤ تو بچہ مل جائے گا۔ اور یہ کاغذ بچے کی پشت پر چپکا کر اسے اس کو اسکے گھر بھیج دیا۔ اگلے دن دس بجے جب وہ مطلوبہ درخت کے نیچے پہنچا تو دیکھا کہ بچہ بیٹھا ہے، دو لاکھ روپے بھی موجود ہیں اور بچے کی پشت پر ایک کاغذ چسپاں ہے جس پر لکھا تھا: دو لاکھ روپے حاضر ہیں۔ وائے گرو دا واسطہ میرا بچہ چھوڑ دو۔ ایک سردار کو دوسرے سردار کے ساتھ یہ سلوک زیب نہیں دیتا۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (08-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| آم, اغوا, بھائی, سردار, غریب, غربت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ | طاھر | دیس ہوئے پردیس | 22 | 26-08-10 03:03 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 09:35 AM |
| ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 11:25 AM |
| وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 22-09-07 07:21 PM |