واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک سگار روزانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 09:28 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک سگار روزانہ

ایک سگار روزانہ

ایک بہت موٹے آدمی کو ایک بہت معروف ڈاکٹر نے جلدی جلدی مشورہ دیا۔
’’نشاستہ چکنائی اور مٹھائی بند، سگار دن میں صرف ایک‘‘۔
سات دن بعد وہ صاحب دوبارہ کلینک آئے تو حلیہ بگڑا ہوا تھا اور خاصے پریشان تھے بے صبری سے بولے۔
’’ڈاکٹر صاحب میں آپ کی منع کی ہوئی چیزوں سے تو مکمل پرہیز کررہا ہوں لیکن‘‘۔
لیکن کیا؟‘‘
’’لیکن ایک سگار نے مار ڈالا ہے آدھا بھی نہیں پی سکتا۔ کیا کروں کبھی پیا جو نہیں تھا‘‘۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, آدمی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنت سے قریب اور دوزخ سے دور کرنے والی بات gorgeous عبادات 0 09-05-10 01:16 PM
بروزر ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 17-11-09 01:19 AM
پاک بھارت وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات محمدعدنان خبریں 0 21-05-08 09:00 AM
ایک سگار روزانہ ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:34 AM
وزات قانون چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 01:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger