واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-10, 07:15 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے

ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے

ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے، مگر ان کے گھر والے ان کی شادی پر آمادہ نہیں ہو رہے تھے۔ تنگ آ کر دونوں نے خود کشی کرنے کا اِرادہ کیا اور سوسائیڈ پوائنٹ پر چلے گئے۔
لڑکے نے پہلے چھلانگ لگا دی، لڑکی نے اُسے نیچے جاتے دیکھا تو آنکھیں بند کر یہ کہتے ہُوئے واپس چل دی کہ:
“پیار اندھا ہوتا ہے“
لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور بولا:
“پیار کبھی نہیں مرتا



لطیفہ ہے تو پرانا. نہ مزا آئے توشکریہ کا بٹن دبا دیں.

اور مزا آئے تو جواب میں لکھ دیں "شکریہ"

تا کہ مجھے پتہ چل سکے کس کس کو پسند ہے اور کس کس کو نہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-12-10), فرخ ظفر (07-12-10), ڈاکٹرنور (08-12-10), محمدخلیل (07-12-10), آبی ٹوکول (08-12-10), ابرارحسین (07-12-10), احمدنواز (08-12-10), بزم خیال (08-12-10), حیدر (07-12-10), سیپ (07-12-10), شبنم (08-12-10), عامرشہزاد (07-12-10), عبدالقدوس (08-12-10), عبداللہ آدم (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 07:28 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ

بہت اچھا لطیفہ ہے بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), بزم خیال (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 07:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
لطیفہ تو پسند نہیں‌آیا اس لئے شکریہ کا بٹن دبا دیا ،اور آپ کا انداز پسند آیا اسلئے شکریہ کی پوسٹ بھی کر دی
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 08:27 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ میں شکریہ کے بٹن کو "پڑھ لیا گیا" کے طور پر استعمال کرتا ہوں اس لیے شکریہ کا بٹن دبا دیا۔ اور ابرار بھائی کی طرح مجھے بھی آپ کا انداز مجھے پسند آیا اس لیے جواب بھی دے ڈالا۔ جی شکریہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-12-10, 09:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لطیفہ پسند آیا ، دونوں نے سہی لکھا
پیار اندھا ہوتا ہے اور
پیار کبھی نہں مرتا

میرا خیال ہے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (07-12-10), سیپ (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 10:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا چلو آپن بھی پریکٹکل کرتے ہیں یاسر بھائی کی طرح
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 10:33 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
اچھا چلو آپن بھی پریکٹکل کرتے ہیں یاسر بھائی کی طرح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 07-12-10, 10:46 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا لطیفہ ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 08-12-10, 12:18 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائیو جن کو ہمارا انداز پسند آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لطیفے پر بھی نظر مار لو۔ جو بے چارہ یتیموں کی طرح پڑا ہوا ہے۔ بغیر کسی جواب کے۔

دال والی دیگچی

ویسے ایک بات کا اندازہ ہوا۔ زیادہ جوابات حاصل کرنے کے لیے تھوڑی سی ڈرامہ بازی ضروری ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 12:21 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی ۔ ۔ ۔ ایک مرتبہ پھر اپ کے مراسلے کا مزا آ گیا۔ تھریڈ بیچارہ یتییموں کی طرح پڑا ہوا ہے۔ ہاہاہاہاہاہا
یار یہ مجھے کیوں نہیں آتیں اس طرح کی باتیں کرنا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-10, 12:29 AM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
لو جی ۔ ۔ ۔ ایک مرتبہ پھر اپ کے مراسلے کا مزا آ گیا۔ تھریڈ بیچارہ یتییموں کی طرح پڑا ہوا ہے۔ ہاہاہاہاہاہا
یار یہ مجھے کیوں نہیں آتیں اس طرح کی باتیں کرنا
سر جی ۔ گھر کی مرغی دال برابر۔
آپکی باتیں ہمیں تو اچھی لگتی ہیں۔ آپکو پتہ نہیں کیوں وہ عام باتیں لگتی ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 06:07 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور دال وہ جو گر جائے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:09 AM   #13
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثابت ہوا کہ دونوں ہی دغاباز تھے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-10, 10:11 AM   #14
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائیو جن کو ہمارا انداز پسند آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لطیفے پر بھی نظر مار لو۔ جو بے چارہ یتیموں کی طرح پڑا ہوا ہے۔ بغیر کسی جواب کے۔

دال والی دیگچی

ویسے ایک بات کا اندازہ ہوا۔ زیادہ جوابات حاصل کرنے کے لیے تھوڑی سی ڈرامہ بازی ضروری ہے۔
شکریہ یاسر بھائی دونوں لطیفے خوب ہیں گویا پرانے ہیں مگر گردش حالات میں اٹی گرد اڑانے کی طاقت اب بھی رکھتے ہیں ۔ مسکراہٹیں بانٹنے کا شکریہ قبول کریں


ویسے ڈرامہ بازی کی بات خوب استعمال کی حقیقت میں بھی کچھ ایسا ہی ہے
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-10, 10:16 AM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ محمود الحق بھائی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کرتے, کس, گھر, پہلے, پتہ, پسند, واپس, لگا, لڑکی, لڑکا, مگر, محبت, مرتا, مزا, آنکھیں, آمادہ, اُسے, اندھا, جواب, خود, دیکھا, دیں, سکے, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے The Great قہقہے ہی قہقے 5 16-10-09 11:34 AM
دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے The Great قہقہے ہی قہقے 4 17-09-09 02:55 PM
اگر آپ ہر وقت تھکے تھکے رہتے ہیں راجہ صاحب گپ شپ 0 28-07-08 02:44 PM
صدراورفوج کی مرضی کے بغیر بینظیر اور نوازشریف واپس نہیں آسکتے تھے،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:32 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger