واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ایک مسلمان، ایک عیسائی اور ایک سکھ تینوں کو سزائے موت سنائی گئی۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-09, 02:10 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک مسلمان، ایک عیسائی اور ایک سکھ تینوں کو سزائے موت سنائی گئی۔

ایک مسلمان، ایک عیسائی اور ایک سکھ تینوں کو سزائے موت سنائی گئی۔

ایک مسلمان، ایک عیسائی اور ایک سکھ تینوں کو سزائے موت سنائی گئی۔

تختہء دار پر لے جانے سے پہلے مسلمان کی آخری خواہش پوچھی گئی۔ اس نے کہا وہ دو رکعت نفل ادا کرنا چاہتا ہے۔ خواہش پوری کی گئی۔ اس نے دونفل ادا کیے، دعا کی جب اسے پھانسی پر لٹکایا گیا توپھانسی کا تختہ خراب ہو گیا۔ اور اسکی جان بچ گئی۔

اب عیسائی سے آخری خواہش پوچھی گئی۔ اس نے کہا وہ گلے میں صلیب ڈال کر پھانسی لگنا چاہتا ہے۔ خواہش پوری کر کے اسے پھانسی لٹکایا گیا تو تختہ پھر خراب ہو گیا اور عیسائی بھی بچ گیا۔


اب سردار کو لایا گیا ۔ اس سے آخری خواہش پوچھی گئی تو سردار بولا

“ اوئے آخری خواہش چھڈو، پہلے تُسی تختہ ٹھیک کرواؤ۔ ہر واری کم نہیں کردا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (20-12-10), نورالدین (01-05-10), ماسٹر مقسود (30-08-09), مرزا عامر (21-01-11), ابو عمار (31-08-09), اسد گدھی (03-09-09), عبدالقدوس (30-08-09)
پرانا 20-12-10, 07:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ایمان ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موت, ایمان, دعا, سردار, عیسائی, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ گودھرا کے 11 مسلمانوں کوبھارت نے موت کی سزا سنادی ALI-OAD خبریں 0 02-03-11 07:37 AM
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کے5قاتلوں کو دو دو بارسزائے موت اور عمر قید گلاب خان خبریں 0 02-02-11 04:03 AM
صدر زرداری نے توہین رسالت کی مرتکب عیسائی عورت کی سزائے موت روک دی جاویداسد خبریں 3 20-12-10 07:05 PM
چین: فسادات،چھ مسلمانوں کو سزائے موت Real_Light خبریں 0 13-10-09 12:03 PM
صدر کو سزاۓ موت بھائی خبریں 21 05-09-08 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger