![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا
ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا، خاتون خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں۔ سیلز مین : محترم خاتون اگر میں نے یہ تازہ گوبر اگر 5 منٹ میں اس ویکیوم کلینر سے صاف نہ کیا تو میں اس کو کھا جاؤنگا خاتون : تو اس کے ساتھ آپ چلی ساس، یا ٹماٹو کیچپ لینگے ؟ سیلزمین نے حیرت سے خاتون کی طرف دیکھا ! خاتون : ہم آج ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور اس گھر میں بچلی ابھی لگی نہیں ہے |
|
|
|
| کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-11-09 | افزل | دستیاب نہیں | 150 |
![]() |
| Tags |
| کلینر, آج, جواب, عمران, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انڈین سیاستدانوں کی ٹاک شو میں ہاتھا پائی | ھارون اعظم | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 1 | 11-12-10 06:43 AM |
| یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ | حنا | تجاویز اور شکایات | 20 | 05-07-09 12:33 AM |
| بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار | زین۔zf | خبریں | 1 | 11-10-08 12:50 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |