|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ٹرین چلتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی اور کھیتوں میں چلنے لگی، تھوڑی دیر بعد واپس ٹریک پر آگئی۔ لیکن اس دوران ٹرین میں بیٹھے تمام مسافر بہت پریشان ہو گئے۔
اگلے اسٹیشن پر جونہیں ٹرین رکی تو تمام مسافروں نے سردار ڈرائیور کو گھیر لیا اور ریلوے انتظامیہ کے افراد بھی آ گئے۔ سردار جی سے پوچھا گیا۔ ٹرین پٹڑی سے کیسے اتری تھی؟؟؟؟ سردار ڈرائیور: میں نے خود اتاری تھی۔ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟ سرادر ڈرائیور: پٹڑی پر ایک آدمی کھڑا تھا اور ہارن کی آواز کا بھی اس پر اثر نہیں ہورہا تھا۔ تم نے ایک آدمی کی جان بچانے کے لئے تمام مسافروں کی جان خطرے میں ڈال دی، حالانکہ تمہیں چاہیے تھا کہ اس کو ٹرین کے نیچھے کچل دیتے۔ سردار ڈرائیور : یہ ہی تو کرنے لگا تھا لیکن جب ٹرین نزدیک آئی تو وہ شخص پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا تھا۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکی (08-09-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| آدمی, انتظامیہ, بھائی, سردار, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج | گوہر | دلچسپ اور عجیب | 5 | 24-08-11 07:44 PM |
| زلزلے کے جھٹکے | مسافر | خبریں | 8 | 23-10-09 09:21 PM |
| کرایہ دار نے نصف شب کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکٹایا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-10-09 11:43 AM |
| بھٹکی ہوئی نیکی | میاں شاہد | جوش | 0 | 05-07-08 12:38 PM |
| ابنِ آدم نے مجھے جھٹلایا | میاں شاہد | حدیثقدسی | 2 | 19-05-08 11:29 AM |