|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ٹھیکہ دار کسی محکمہ کے آفیسر کو اپنا کام نکلوانے کے لیے رشوت میںایک کار دینے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ آفیسر بار بار انکار کرتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ وہ رشوت نہیں لے گا۔ ٹھیکےدار نے اسے ایک تجویز دیتے ہوئے کہا
“اچھا ایسا کریں ۔ یہ کار رکھ لیں اور اسکے عوض مجھے 10 روپے دے دیں۔ اب تو یہ رشوت نہ ہوئی بلکہ سیدھا سادھا تجارت ہو گئی نا “ آفیسر نے کچھ دیر غور کیا اور بولا “ تب تو میں دو کاریںخریدوں گا“ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| معاشرے کے ٹھیکیدار | یاسر عمران مرزا | اپکے کالم | 7 | 12-01-11 06:39 PM |
| کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟ | محمدخلیل | دلچسپ اور عجیب | 4 | 10-02-10 08:47 PM |
| ہم نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے- اوریا مقبول جان | ھارون اعظم | اپکے کالم | 0 | 06-02-10 05:32 PM |
| نام کو ٹھیک کیا جائے | عدنان دانی | تجاویز اور شکایات | 7 | 03-01-10 10:42 PM |
| ٹھیک | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:54 AM |