|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک پہلوان امرتسر سے ٹرین میں سوار ہوا اور سردار ٹکٹ ماسٹر سے بولا میں نے لاہور اترنا ہے۔ اگر میں سو گیا تو مجھے جگا دینا۔ یاد رکھو میں جاگتے ہوئے بہت غصے میں ہوتا ہوں مگر تم پرواہ نہ کرنا۔ اس خدمت کیلیے یہ لو سو روپے کا نوٹ۔" اس پہلوان نے سردار ٹکٹ ماسٹر کو 100 روپے دیے اور سو گیا۔
جب پہلوان سو کر اٹھا تو معلوم ہوا لاہور گزر چکا ہے۔ اس نے سردار ٹکٹ ماسٹر کو بلایا اور بدتمیزی کرتے ہوئے اسے نیچے گرا کر پیٹنے لگا۔ کہنے لگا تمہاری وجہ سے میرا سٹیشن چھوٹ گیا۔ دو آدمی پاس کھڑے یہ سارا تماشا دیکھ رہے تھے۔ ایک آدمی بولا “دیکھو بھائی آدمی کتنا غصے میں ہے”۔ دوسرا آدمی بولا: “وہ آدمی اس سے بھی زیادہ غصے میں تھا جسے سردار نے لاہور سٹیشن اترنے پر مجبور کیا تھا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| معلوم, آدمی, بھائی, سردار, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تسبیح محبت | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 13-01-11 07:51 PM |
| چاند کی تسخیر کے بارے میں چند مغالطے | طارق اقبال | دیگر تحقیقات | 3 | 16-10-10 06:32 PM |
| ایک سردار جی کا امرتسر میں انتقال ہوگیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:30 PM |
| قومی احتساب بیورو سندھ کے ڈائریکٹر جنرل آج چارج چھوڑ دیں گے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:56 AM |
| ادارہ محتسب سندھ، ایک سال میں 1393 شکایات کا ازالہ کیا گیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:12 AM |