واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ای میل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 07:23 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ای میل

ای میل

ایک صاحب نے ہوٹل کے ایک کمرہ میں اپنا سامان رکھا تو وہ یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے کہ کمرے میں کمپیوٹر بھی ہے ۔ انہوں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فورا اپنی بیوی کو ای میل کیا انہوں نے ای میل تو کردیا لیکن جلدی میں اس پر ایڈریس غلط لکھ دیا ۔
کسی دوسرے شہر میں ایک عورت اپنے شوہر کو دفنا کر قبرستان سے گھر آئی تو اس نے سوچا کہ شوہر کے انتقال پر عزیزوں اور دوستوں نے تعزیتی پیغام بھیجے ہوں گے ۔ کیوں نہ اپنا ای میل بکس چیک کر لوں ۔
اس نے کمپیوٹرآن کیا اور ای میل پڑھتے ہی چیخ مار کر بے ہوش ہوگئی ۔ اس کا بیٹا کمرے میں آیا تو دیکھا کہماں کمرے میں بے ہوش پڑی ہے اور کمپیوٹر آن ہے ۔ کمپیوٹر اسکرین پر نظر ڈالی تو اس پر لکھا تھا
میری پیاری بیوی ! میں یہاں پنہچ گیا ہوں ۔ تمہیں یہ سن کر خوشی ہو گی کہ اب یہاں کمپیوٹر بھی ہے اور انٹر نیٹ بھی ہے ۔ میں نے یہاں تمہارے آنے کا انتظام کر لیا ہے ۔ میں بے چینی سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں ۔ امید ہے تمہارا سفر اچھا گزرے گا ۔
فقط
تمہارا پیارا شوہر
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-01-12), فکری (25-01-12), نیلم خان (24-01-12), بنت حوا (25-01-12), زارا (25-01-12)
پرانا 24-01-12, 09:12 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت اچھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نبیل خان (25-01-12), بنت حوا (25-01-12), خالد حسین (11-02-12)
پرانا 25-01-12, 12:05 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گڈ ہی گڈ ہے جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), بنت حوا (25-01-12)
پرانا 25-01-12, 03:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (25-01-12)
پرانا 25-01-12, 05:16 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (25-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger