واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بات سے بات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-12-07, 01:00 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بات سے بات

بات سے بات

‘‘آج مہنگائی کی یہ حالت ہے کہ کوئی لکھ پتی اپنی بیوی کے ساتھ شاپنگ کے لیے جائے تو واپسی پر وہ صرف پتی ہوتا ہے۔۔

‘‘ہمارے ہاں شادی ہمیشہ پسند سے کی جاتی ہے۔۔یعنی گھر والوں کی پسند سے۔۔۔

‘‘بعض لوگوں سے مل کر انسان حیرت سے سوچتا ہے کہ اب تک وہ کہاں تھے اور جہاں تھے وہاں واپس کب جائیں گے۔۔

‘‘ساس اور بہو کا جھگڑا وہاں نہیں ہوتا جہاں ساس بہو نہیں ہوتیں۔۔

‘‘کرائے پر ایک مکان کی ضرورت ہے جو اتنا تنگ نہ ہو کہ آئے دن بیوی جھگڑ کر میکے چلی جائے اور نہ اتنا کشادہ ہو کہ آئے دن ساس رہنے چلی آئے۔۔

‘‘بچپن کے بعد لڑکپن آتا ہے ۔۔اس عمر میں بچہ سوال کرنا بند کر دیتا ہے۔۔آگے سے جواب دینے لگتا ہے۔۔

‘‘بعض دعائیں ضرور رنگ لاتی ہیں۔۔سہیل کو بچپن میں دعا ملی کہ دنیا تیرے اشارے پر چلے اور آج وہ ٹریفک کانسٹیبل ہے۔۔احمد کو دعا ملی کے تیری زندگی میں ہمیشہ پھول کھلتے رہیں۔۔شادی کے دس سال بعد اس کے نو بچے ہیں۔۔

‘‘پروفیسر صاحب سے کسی نے پوچھا۔۔‘‘آپ کی اعصابی بیماری کا کیا حال ہے؟‘‘
جواب ملا۔۔‘‘ٹھیک ہے‘ آج کل میکے گئی ہوئی ہے۔۔‘‘
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (09-04-08)
جواب

Tags
ٹریفک, پھول, پسند, مہنگائی, انسان, جواب, دعائیں, زندگی, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger