|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک آدمی پالتو جانوروں کی دوکان میں داخل ہوا، اسے اپنے بیٹے کے لیئے طوطا خریدنا تھا۔
اس نے ایک بہت اچھا طوطا دکھائ دیا۔ دوکاندار سے اس نے طوطے کی قیمت پوچھی۔ جناب 3000 روپئے !!!!!!!!!!! ہیں ! اتنا مہنگا ؟؟؟کیوں ؟؟؟ جناب اس کو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا -- آدمی نے حیرت سے کہآ۔۔۔ اور یہ دوسرا والا جو اس کے ساتھ والے پنجرے میں ہے؟؟؟ جناب یہ 6000 کا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں بھائ اس کی قیمت اتنی کیوں ہے؟ جناب ! اس کو نہ صرف پہلے والے کی طرح کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے بلکہ اس کو یونکس آپریٹنگ سسٹم پر بھی مہارت حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدمی نے پریشان ہوتے ہوئے تیسرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا "اور اس کو کیا کیا آتا ہے؟ اور یہ کتنے کا ہے؟" کاندار نے سر کھجاتے ہوئے کہا" جناب ! قیمت تو اس کی 10000 روپئے ہے، آنے کا تو کا تو مجھے معلوم نہیں، مگر یہ دونوں اس کو باس بولتے ہیں"
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے Last edited by طاھر; 28-02-08 at 07:53 AM. |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (28-02-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہاہ ابہت خوب جناب بہت خوب
|
|
|
|