واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بجلی کہاں سے آتی ہے؟۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-11, 03:04 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بجلی کہاں سے آتی ہے؟۔

بجلی کہاں سے آتی ہے؟۔

ستاد شاگرد سے!۔
بیٹا بجلی کہاں سے آتی ہے؟۔

شاگر!۔
میرے ماموں کے گھر سے۔

استاد نے حیرانی سے پوچھا بیٹا وہ کیسے؟۔

شاگرد!
کیونکہ جب بھی بجلی جاتی ہے تو میری پاپا کہتے ہیں کہ سالوں نے پھر بجلی بند کردی۔
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-06-11), fazain (13-06-11), skjatala (14-06-11), فخر بٹ (14-06-11), یاسر عمران مرزا (15-06-11), نورالدین (03-07-11), مہتاب (13-06-11), مرزا عامر (13-06-11), شمشاد احمد (02-07-11), عبدالقدوس (13-06-11), غلام مجتبی جان (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:10 PM   #2
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہا بہت بہت شکریہ شئرنگ کا
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (02-07-11)
پرانا 13-06-11, 07:47 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سالوں نے پھر بجلی بند کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بہت خوب
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:50 PM   #4
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکے سالے بہت پاور فل ہے پورے ملک کو پریشان کیا ہے
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 04:57 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سالے پاور فُل ہوں تب ہی گھر بسا رہتا ہے
مگر یہ سالے تو ساری عوام کو پریشان کئے ہوئے ہیں







۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 06:30 PM   #6
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-11, 11:39 AM   #7
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جسے دل دیا وہ دہلی چلی گئی
جسے پیار کیا وہ اٹلی چلی گئی
دل نے کہا خود کشی کر لے ظالم
بجلی کو ہاتھ لگایا تو بجلی چلی گئی ہی ہی ہی ہی
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-06-11), نورالدین (03-07-11), شمشاد احمد (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 07:22 AM   #8
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔ ۔۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-11, 03:57 PM   #9
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,815
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
ستاد شاگرد سے!۔
بیٹا بجلی کہاں سے آتی ہے؟۔

شاگر!۔
میرے ماموں کے گھر سے۔

استاد نے حیرانی سے پوچھا بیٹا وہ کیسے؟۔

شاگرد!
کیونکہ جب بھی بجلی جاتی ہے تو میری پاپا کہتے ہیں کہ سالوں نے پھر بجلی بند کردی۔
اور سالے کیا کہتے ہونگے ؟؟؟
کمینوں نے
بے غیرتوں نے؟
کتوں نے؟
بے حیاوں نے
جاہلوں نے
زرداری تیری خیر ہوئے
*****************************************
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
clap, color, size, فل, کہاں, کردی, کردی۔, گھر, پوچھا, پورے, پاور, پریشان, ملک, ماموں, آتی, انکے, بجلی, جاتی, حیرانی, خوب, سالوں, شکریہ, شئرنگ, شاگرد, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار عارف اقبال خبریں 7 19-04-11 11:39 PM
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger