واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بندہ ہی رہنے دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 12:14 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بندہ ہی رہنے دو

بندہ ہی رہنے دو

ناشتہ کی میز پر

بہو نے اپنے سسر سے کہا :۔ چچا جان آپ کو انڈا بنا دوں ؟

چچا بولا :۔ نہیں بیٹی مجھے انڈا نہ بناو بندہ ہی رہنے دو ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (01-11-11), قاسمی (31-10-11), محمدعدنان (10-10-11), احمد نذیر (10-10-11), حیدر (10-10-11), حسن قادری (10-10-11), شمشاد احمد (10-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:22 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا لگتا ہے سٹھیا گیا تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-10-11), حسن قادری (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 07:48 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا جان بہرے محسوس ھوتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (31-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 08:19 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 10:32 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ايسا ہي ايك حقيقي لطيفہ مفتي رشيد احمد مرحوم كے بارے ميں مشہور ہے كہ


كسي شخص نے بقرہ عيد كے موقع پر ان كو دالافتاء كراچي ميں فون كيا كہ جي ہمارے پاس قرباني كي كچھ كھاليں ركھي ہيں كوئي بندہ بھيج كر منگوا ليں۔۔۔ مفتي ٍصاحب چوں كہ مروجہ چندہ اور ديگر طريقہ كار كے سخت خلاف تھے اس لئے انھوں نے فورا جواب ديا كہ تھوڑي دير كےلئے آپ ہي بندہ بن كر كھال يہاں آ كر چھوڑ جائيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (31-10-11), راجہ اکرام (10-10-11), سیفی خان (10-10-11), عروج (13-10-11)
جواب

Tags
color, فون, کہا, پاس, لگتا, چھوڑ, چچا, ناشتہ, میز, موقع, محسوس, مرحوم, اپنے, انڈا, احمد, بہرے, بیٹی, بولا, بنا, بندہ, جواب, جان, خلاف, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger