|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب بل گیٹس صاحب،
یہ خط بنٹا سنگھ نے پیجاب سے لکھا ہے۔ ہم نے اپنے گھر کیلیئے ایک کمپیوٹر خریدا تھا جس میں کچھ خرابیاں تھیں، جو کہ میں آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں ! 1۔ انٹرنیٹ سے کونیکٹ کرنے کیبعد ہاٹ میل پر پاس ورڈ کی جگہ ********** لکھا آتا ہے، ہم نے کی بورڈ بھی چیک کر لیا ہے اور سنتا سنگھ کو بھی دکھا دیا ہے، جس نے ہمیں یہ کمپیوٹر بیچا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ، ********** ہی تمہارا پاس ورڈ ہے کیوں کہ اس سے میل کھل جاتی ہے۔ براہ مہربانی اس کو چیک کریں کیوں کہ ہمیں پاس ورڈ معلوم نہیں ہوتا۔ 2۔ شٹ ڈاؤن کا بٹن دبانے کے بعد ہم کچھ نہیں کر سکتے؟ 3۔ ادہر ایک اسٹارٹ کا بٹن ہے، مگر اسٹاپ کا نہیں، شاید آپ کے انجینیئر بھول گئے ہیں؟ 4 مینو میں "رن" کا بٹن بھی ہے۔ اس کو دبا کر میرا ایک دوست امرتسر تک بھاگ چکا ہے۔ اس کو مہربانی کر کے "سٹ" سے تبدیل کر دیں تاکہ ہم بیٹھے بیٹھے اس کو دبا سکیں۔ 5۔ ایک شک ہے کہ کیا کوئ "ری-اسکوٹر" دستیاب ہے؟ "ری-سایئکل" تو ہے۔ کیونکہ ہمارے گھر میں ایک پرانا اسکوٹر ہے اور سایئکل نہیں ہے؟ 6۔ "فائنڈ" کا بٹن بھی صحیح کام نہیں کر رہا ہے، میری بیوی پرسوں گھر کی چابی کہیں بھول گئ، میں نے "فائنڈ" کیا مگر اے کچھ نہ ملا، یہ کہیں "بگ" تو نہیں؟ 7۔ ہر رات میں سو نہیں سکتا ہوںکیونکہ مجھے اپنے "ماؤس" کی بلی سے حفاظت کرنی ہوتی ہے۔ کیا یہ اچھا نہ ہو کہ آپ ہر "ماؤس" کے ساتھ ایک "ڈاگ" بھی دے دیں جو بلی کو بھگا سکے؟ 8۔ میرے بیٹے نے "مائکروسافٹ ورڈ" سیکھ لیا ہے اب وہ "مائکروسافٹ سینٹینس" سیکھنا چاہتا ہے، آپ یہ نیا سافٹویر کب دیں گے؟ شکریہ، بنٹا سنگھ |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (12-05-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بہت اچھا ترجمہ کیا ہے آپ نے زبردست جناب
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ
کیا بات ھے اپ کی جناب، |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, معلوم, انٹرنیٹ, دوست, رات, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایکسل کی شیٹس کو جوڑنا | ارشد کمبوہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 21-01-11 01:19 PM |
| بل گیٹس کا فلاحی کلب | گلاب خان | اپکے کالم | 0 | 16-12-10 05:13 AM |
| بل گیٹس میرے پاس آیا اور بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | ghanmi | قہقہے ہی قہقے | 4 | 28-07-09 08:40 PM |
| عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے،ایران | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 12:20 AM |
| مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 08:02 PM |