|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بچہ پہلے دن سکول جا رہا تھا باپ نے اسے نصحیت کی۔ ”بیٹا! وہاں جا کر میٹھی میٹھی باتیں کرنا“۔ بچہ سکول پہنچا تو استاد نے پوچھا:”تمھارا نام کیا ہے؟“۔ بچے نے جواب دیا:”لڈو“۔ استاد نے پوچھا:”تمھارے والد کا کیا نام ہے؟“۔ بچے نے جواب دیا:”گلاب جامن“۔ استاد نے پوچھا:”تمھاری امی کا کیا نام ہے؟“۔ اسنے جواب دیا:”برفی“۔ استاد نے غصے سے پوچھا:”تم رہتے کہاں ہو؟“۔ بچے نے فوراً جواب دیا: ”مٹھائی کے ڈبے میں“۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| استاد, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|