|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچے ہمارے عہد کے
استانی نے کلاس میں چوتھی جماعت کے ایک طالب علم سے پوچھا۔۔۔۔۔تم بڑے ہو کر کیا کروگے؟ ‘‘نکاح‘‘ لڑکے بلا تامل جواب دیا۔ ‘‘میرا مطلب ہے کہ کیا بنو گے‘‘؟ استانی نے سٹ پٹا کر اپنی بات دھرائی۔ ‘‘دولھا‘‘ لڑکے کے پاس جواب تیار تھا۔ ‘‘احمق! میں یہ پو چھ رہی ہوں کہ بڑے ہوکر تم کیا حاصل کرو گے‘‘؟ ‘‘دولھن‘‘ ۔۔۔ لڑکے کی سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہوئی تھی۔۔۔۔ ‘‘ میں یہ جاننا چاہتی ہوں تم اپنے ماں باپ کیلئے کیا کرو گے؟ ‘‘استانی نے جھن جھلا کر سوال کیا۔۔۔۔۔ ‘‘بہولا ؤں گا ‘‘ ‘‘ تمہارے والدین تم سے کیا چاہتے ہیں؟ ‘‘ استانی اپنے سوال کاجواب سننے پر مصر تھی۔ ‘‘ پوتا‘‘ ۔ ‘‘ گدھے ! یہ بتاؤ کہ تمہاری زندگی اور اس تعلیم کا مقصد کیا ہے؟ ‘‘ استانی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ ‘‘شادی‘‘ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|