|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلی سے گزرتے ہوئے ایک صاحب نے دیکھا دس بارہ سال کا ایک بچہ گلی میں رکھے ہوئے کوڑے کے ڈرم کو سٹرک پر لڑھکا رہا ہے ۔
’’تم اس ڈرم کو سٹرک پر لڑھکا کیوں رہے ہو بیٹا ‘‘؟ راہ گیر نے اسے سمجھانے کے ارادے سے پوچھا ۔ ’’منے کو بہلانے کے لئے ‘‘بچے نے جواب دیا ۔ ’’اور منا کہاں ہے ؟‘‘ ان صاحب نے دریافت کیا ۔ ’’ڈرم کے اندر ‘‘ ۔جواب ملا ۔ |
|
|
|