|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک خاتون کے نو سالہ بیٹے کو بڑے ہو کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کا بہت شوق تھا ۔
لیکن اس کی ماں نے اس کو کسی بڑے خواب کی ہمت بندھائی ۔ ’’تم صدر کم یانگ سام کی کہانی جانتے ہو، ماں نے بیٹے کو لیکچر دیا ۔ جب وہ چھوٹا تھا تو اس نے اپنے گھر کی دیوار پر ’’مستقبل کا صدر ‘‘ کا پوسٹر چسپاں کر رکھا تھا ، تم بھی ایک بڑے آدمی بن سکتے ہو، اگر تمہارا کوئی بڑا خواب ہے ، تو اس کو حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرو‘‘۔ اس خاتون کے ’’بڑے خواب‘‘ کے بارے میں سمجھانے کے دوسرے دن ماں نے دیکھا ، بیٹے نے اپنی الماری میں لکھ رکھا تھا ’’مستقبل کا بس ڈرائیور‘‘۔ |
|
|
|