|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دوست دوسرے کو اپنی بہادری کا قصہ سنا رہا تھا
کل میں نے شیر کو گھونسا مار کر ہلاک کر دیا، گینڈے کو ٹکر مار کر گرا دیا اور ہاتھی کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا۔ پھر کیا ہوا، دوسرے نے پوچھا پھر کھلونے والی دکان کے مالک نے مجھے اٹھا کر پٹخ دیا۔ |
|
|
|