|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حاکم شہر نے اعلان کروایا کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میںکھڑے ہوںگے۔
ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔ بیوی سے ڈرنے والوںکی طویل قطار تھی جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میںصرف ایک شخص تھا۔ حاکم اس شخص کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور پوچھا آپ یہ کیسے سمجھتے ہیں کہ آپ بیوی سے نہیں ڈرتے۔ اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ معلوم نہیں بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس قطار میںکھڑ ے رہو ۔۔۔۔۔۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کہہ, کیسے, کروایا, گئی, پوچھا, پاس, ڈرتے, لوگ, مرد, معلوم, آیا, اسے, اعلان, بہادر, بیوی, تھا۔, تمام, جواب, رہو, سمجھتے, شہر, شادی, شخص, طویل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|