|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بلاول: دو سال ھو گئے ہمیں مسکین ہوئے ماما کے قاتلوں کا کیوں پتا نہیں چلا
باپ:بیٹا ابھی تک تو مسکین ہو قاتل کا پتا چلا تو یتیم بھی ہو جاؤ گے
__________________
![]() ![]() Last edited by بنت آدم; 24-04-10 at 06:57 PM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (06-12-11), نورالدین (26-04-10), مرزا عامر (01-01-12), wajee (06-12-11), ایکسٹو (06-12-11), اویسی (26-04-10), احمد نذیر (06-12-11), حیدر Rehan (26-04-10), حسنین ایوب (26-04-10), شاہ جی 90 (24-04-10), طارق راحیل (28-04-10), عارف اقبال (24-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے؟
کرش تھڑا نہیں یار امی کی آواز آتی ہے توڑ دو سب توڑ دو کمبختو ایک بھی نہ چھوڑنا تمہارے سسرال والے آئیں گے تو روح افزا لوٹے میں پیلاؤں گی |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (26-04-10), مرزا عامر (01-01-12), wajee (06-12-11), ایکسٹو (06-12-11), اویسی (26-04-10), حیدر Rehan (26-04-10), حسنین ایوب (26-04-10), شاہ جی 90 (24-04-10), طارق راحیل (28-04-10), عارف اقبال (24-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک آدمی: ڈاکٹر صاحب پلاسٹک سرجری کروانے میں کتنا خرچہ آے گا
ڈاکٹر :دولاکھ آدمی:اور اگر پلاسٹک ہمارا اپنا ہو تو؟ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (06-12-11), نورالدین (26-04-10), مرزا عامر (01-01-12), wajee (06-12-11), ایکسٹو (06-12-11), اویسی (26-04-10), حیدر Rehan (26-04-10), حسنین ایوب (26-04-10), شاہ جی 90 (25-04-10), عارف اقبال (24-04-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
فوجی اسپتال کی خوبصورت نرس ایک دن نشانے بازی کی مشق دیکھنے پہنچ گئی
بہت سی رائفلوں نے جب ایک ساتھ گولیاں اگلیں تو خوبصورت نرس نے بوکھلا کر قریب کھڑے ہوۓ فوجی نوجوان کا بازو مضبوطی سے تھام لیا اگلے لمحے وہ خوف پر قابو پاتے ہوۓ بولی معاف کیجیے گا امید ہے آپ نے برا نہیں مانا ہوگا نوجواں فوجی نے خوشدلی سے کہا ذرا بھی نہیں آئیے آپ کو توپوں کی گولہ باری دکھا لاؤں ![]() بنت آدم |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (26-04-10), مرزا عامر (01-01-12), wajee (06-12-11), ایکسٹو (06-12-11), بلال الراعی (06-12-11), حیدر Rehan (26-04-10), حسنین ایوب (26-04-10), عبدالقدوس (06-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ آج ہنسا دیا آپ نے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | اویسی (26-04-10), حیدر Rehan (26-04-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ہی ہی ہی ہی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
مریض ڈاکٹر سے ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب اپ کو اندازہ نہی ہے میری تکلیف کتنی بڑھ گی ہے میں اپنے بدن پر جہاں بھی انگلی لگاتا ہوں ایک ٹیس سی اٹھتی ہے اور تکلیف سے بدحال ہوجاتا ہوں ۔ ۔ ۔ڈاکٹر صاحب نے خوب معائینہ کیا ۔ ۔ ۔ اور کہا کہ اپ کی انگلی میں پھانس چبھی ہوئی ہے ۔ ۔ بس اسے نکال لیں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا بہت خوب،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے بنت آدم۔۔۔۔۔۔ اچھا لگا پڑہ کر
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, گی, گے, گلاس, ٹوٹے, ھو, پتا, یتیم, قاتلوں, لوٹے, چھوڑنا, ماما, مسکین, آواز, آئیں, آتی, افزا, ابھی, بیٹا, بلاول, جاؤ, روح, سال, سسرال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |