واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

بیویوں کے لطیفے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 10:53 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بیویوں کے لطیفے

بیویوں کے لطیفے

یہاں اس فورم پر بہت سارے تھریڈ لطیفوں کے حوالے سے بنے ہوئے ہیں
تو میں نے سوچا کیوں نہ
بیویوں کو" خراچ عقیدت "پیش کیا جائے اور
بیویوں کے لطائف کو ایک جگہ اکٹھا کیا جا ئے
اس میں مجھے تما م " ختم شدہ" سوری میرا مطلب ہے شادی شدہ حضرات کے خصوصی تعاون کی ضرورت ہے۔۔۔ ویسے کنوارے بھی شریک ہو سکتے ہیں۔۔۔
خواتین اگر اس دھاگے سے دور رہیں تو بہتر ہوگا۔۔ ۔۔۔
شکریہ
تو دوستو شروع ہو جائیں۔۔۔
صرف اور صرف بیویوں سے متعلقہ لطیفے ہی یہاں شئیر کر یں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (14-09-09), اخترحسین (14-09-09), غلام خان (06-12-10)
پرانا 14-09-09, 11:02 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اف یہ بیویاں

پبلک ٹیلی فون بوتھ پر ایک صاحب نے دوسرے سے کہا
" معاف کر نا مجھے ذرا جلدی ہے اور آپ تو ایک گھنٹے سے ریسیور کا ن سے لگا ئے کھڑے ہیں
کچھ بولتے بھی نہیں"
فون کرنے والے صا حب نے ماوتھ پیس پر ہا تھ کر کہا
" بس آدھا گھنٹہ اور لگے گا۔۔۔
آپ شکل سے شادی شدہ لگتے ہیں۔ آپ کو سمجھ جا نا چا ہئے کہ میں اپنی " بیوی" سے بات کررہا ہوں"
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), مرزا محمد فاروق (14-09-09), اخترحسین (14-09-09), راجہ اکرام (14-09-09), غلام خان (06-12-10)
پرانا 14-09-09, 11:09 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاوند نے گھر آتے ہی بیوی سے کہا
" بیگم میرے ایک دوست نے سٹیج شو کے دو پا س بھجوائے ہیں ۔ کیا خیال ہے؟"
بیوی نے خوشی سے کہا
" جی میں ابھی تیا ر ہوتی ہوں "
شوہربولا
"جی بالکل ابھی سے تیا ر ہو نا شروع کر دو۔۔ کیوں کہ
پاس کل کے شو کیلئے ہیں"
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 11:15 AM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ خیر۔۔ ڈاکٹر صاحب لگتا ہے آپ نے ہم چھڑوں کو شادی سے اتنا ڈرا دینا ہے کہ ساڈی ہمت ہی نا ہوے ۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 11:19 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اللہ خیر۔۔ ڈاکٹر صاحب لگتا ہے آپ نے ہم چھڑوں کو شادی سے اتنا ڈرا دینا ہے کہ ساڈی ہمت ہی نا ہوے ۔۔۔
ارے نہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایسا معا ملہ ہے۔۔۔ کہ لوگ ڈرتے بھی ہیں پھر پھی شادی کرتے ہیں۔۔۔۔
ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا اس دھا گہ کا مقصد ڈرانا نہیں۔۔۔
" خراج عقیدت" پیش کرنا ہے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 11:37 AM   #6
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر نور صاحب اب آپ کو سواتین کے ظلم سے کون بچائے گا؟
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 11:39 AM   #7
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر نور صاحب بہت اچھے لطیفے ہیں اب ہم شادی شدہ نہیں ہیں نا اس لئے ہم کو بیویوں کے لطیفے آتے نہیں آپ سے کچھ سیکھ لیتے ہیں جب شادی ہو گی تب ہم بھی آپ کو لطیفے سنائیں گے بیویوں کے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:43 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر نور صاحب بہت اچھے لطیفے ہیں اب ہم شادی شدہ نہیں ہیں نا اس لئے ہم کو بیویوں کے لطیفے آتے نہیں آپ سے کچھ سیکھ لیتے ہیں جب شادی ہو گی تب ہم بھی آپ کو لطیفے سنائیں گے بیویوں کے
جیسے آپ کی مرضی۔۔
ویسے شادی کے بعد کیا ہو گا۔۔۔
یہ تو آنے والا وقت ہی بتا ئے گا۔۔۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلیں چھوڑو۔۔۔۔
خوش رہو۔۔
جب تک۔۔۔' چھڑے ہیں
آہو۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاموتی (27-07-10)
پرانا 14-09-09, 11:47 AM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
جیسے آپ کی مرضی۔۔
ویسے شادی کے بعد کیا ہو گا۔۔۔
یہ تو آنے والا وقت ہی بتا ئے گا۔۔۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلیں چھوڑو۔۔۔۔
خوش رہو۔۔
جب تک۔۔۔' چھڑے ہیں
آہو۔۔۔

ڈاکٹر‌صاحب یہ آپ ہم کو بدعا دے رہیں ہیں یا دعا دے رہے ہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:48 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر‌صاحب یہ آپ ہم کو بدعا دے رہیں ہیں یا دعا دے رہے ہیں
ابھی تو شاید آپ کو بد دعا ہی لگے گی۔۔
لیکن شا دی کے بعد ( صر ف ایک سال بعد )۔۔۔ شا ید دعا لگے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-09-09, 11:50 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ڈاکٹر صاحب
لطیفے تو بڑے زور کے آ رہے ہیں لیکن
جب اپنی پیاری بہنوں کا خیال آتا ہے تو یقین مانو ایک لفظ لکھنے کی ہمت نہیں رہتی، وہ کیسے پڑھیں گی۔۔

بھئی مجھ سے یہ ظلم نہیں‌ ہو گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (14-09-09), ام طلحہ (14-09-09), سحر (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 11:50 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ابھی تو شاید آپ کو بد دعا ہی لگے گی۔۔
لیکن شا دی کے بعد ( صر ف ایک سال بعد )۔۔۔ شا ید دعا لگے۔۔۔
چلو جی دیکھتے ہیں ابھی بڑی دیر ہے ہماری شادی میں ویسے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-09, 11:52 AM   #13
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام ڈاکٹر صاحب
لطیفے تو بڑے زور کے آ رہے ہیں لیکن
جب اپنی پیاری بہنوں کا خیال آتا ہے تو یقین مانو ایک لفظ لکھنے کی ہمت نہیں رہتی، وہ کیسے پڑھیں گی۔۔

بھئی مجھ سے یہ ظلم نہیں‌ ہو گا
آپ تو راجہ صاحب ویسے ہی عورتوں سے بڑے ڈرتے ہیں ارے بھائی یہ بہنوں کے لطیفے نہیں ہیں‌بیویوں‌کے لطیفے ہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (06-12-10)
پرانا 14-09-09, 11:54 AM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام ڈاکٹر صاحب
لطیفے تو بڑے زور کے آ رہے ہیں لیکن
جب اپنی پیاری بہنوں کا خیال آتا ہے تو یقین مانو ایک لفظ لکھنے کی ہمت نہیں رہتی، وہ کیسے پڑھیں گی۔۔

بھئی مجھ سے یہ ظلم نہیں‌ ہو گا

اینے چنگے نی بنڑو ۔۔۔ راجہ جی۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 11:55 AM   #15
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں

اینے چنگے نی بنڑو ۔۔۔ راجہ جی۔۔۔
صحیح آکھیا ہے آپ نے ڈاکٹر نور صاحب یہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (15-10-09), راجہ اکرام (14-09-09)
جواب

Tags
great, فورم, ڈاکٹرنور, لوگ, لڑکی, محبت, اللہ, بھائی, بیوی, تاج, حضرات, خواتین, خصوصی, دوست, دعا, زندگی, سوری, سال, عورتوں, عقیدت, علمبردار, عالمی, عزت, غور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔ منتظمین قہقہے ہی قہقے 107 18-05-12 10:28 PM
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 07:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ڈاکٹرنور گپ شپ 40 29-06-10 03:01 AM
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ aruz گپ شپ 39 28-05-09 03:10 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger