|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
‘‘تم نے پولیس والے کی بے عزتی کی ہے۔۔‘‘سارجنٹ نے غصے سے ملزم کو دیکھا اور پوچھا۔۔
‘‘کیا تم نے اسے جھوٹا کہا تھا ؟‘‘ ‘‘جی ہاں۔۔‘‘ ‘‘تم نے اسے چھچھورا کہا تھا؟‘‘ ‘‘جی ہاں۔۔‘‘ ‘‘تم نے اسے بھینگا‘ لنگڑا‘ احمق اور ناکارہ بھی کہا تھا ؟‘‘ ‘‘جی نہیں۔۔‘‘ملزم نے سادگی سے جواب دیا۔۔‘‘جناب یہ باتیں تو اُس وقت مجھے یاد ہی نہیں آئی تھیں۔۔‘‘ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پولیس, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|