واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

بے وضو نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 74 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-09, 04:01 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 82
کمائي: 2,878
شکریہ: 57
47 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face بے وضو نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بے وضو نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک صاحب، اپنے علاقے کے مولوی صاحب کے پاس آئے اور پوچھا:
صاحب:مولانا صاحب، کیا وضو کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟
مولانا: نہیں‌جناب۔
صاحب: مولانا صاحب، میرا خیال ہے ہوجاتی ہے!!!
مولانا: نہیں جناب، نہیں‌ہوتی۔
صاحب: تھوڑا سا ڈرتے ہوئے، نہیں مولوی صاحب، میں‌پھر کہہ رہا ہوں ہو جاتی ہے!!
مولانا: جھنجھلاتے ہوئے، ارے صاحب، آپ کوئی بچے تو نہیں کہ اتنا سا دینی مسئلہ نہ سمجھ سکیں۔ نہیں ہوتی بغیر وضو کے نماز۔۔

صاحب: آہستہ سے، مولانا صاحب، ہو جاتی ہے، میں‌نے خود پڑھ کر دیکھی ہے۔۔۔۔

Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Farrukh کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (04-06-09), خلیل (04-06-09), سام (04-06-09)
پرانا 08-06-09, 02:54 AM   #2
Senior Member
 
hasnan_1983's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 392
کمائي: 4,926
ميرا موڈ:
شکریہ: 636
205 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
ایک صاحب، اپنے علاقے کے مولوی صاحب کے پاس آئے اور پوچھا:
صاحب:مولانا صاحب، کیا وضو کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟
مولانا: نہیں‌جناب۔
صاحب: مولانا صاحب، میرا خیال ہے ہوجاتی ہے!!!
مولانا: نہیں جناب، نہیں‌ہوتی۔
صاحب: تھوڑا سا ڈرتے ہوئے، نہیں مولوی صاحب، میں‌پھر کہہ رہا ہوں ہو جاتی ہے!!
مولانا: جھنجھلاتے ہوئے، ارے صاحب، آپ کوئی بچے تو نہیں کہ اتنا سا دینی مسئلہ نہ سمجھ سکیں۔ نہیں ہوتی بغیر وضو کے نماز۔۔

صاحب: آہستہ سے، مولانا صاحب، ہو جاتی ہے، میں‌نے خود پڑھ کر دیکھی ہے۔۔۔۔

بہت خوب کیا بات ہے

hasnan_1983 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 11:51 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,903
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شاید اس فورم کا پہلا لطیفہ ہے جس نے مجھے ہنسنے پر مجبور کردیا ہے!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
فورم, لطیفہ, نماز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وضو کب ٹوٹتا ہے ؟ معصومہ وضوء اور غسل 30 09-05-09 01:55 AM
Wuzu Kar Kay Sona وضو کرکے سونا میاں شاہد وضوء اور غسل 0 07-04-09 09:54 AM
بے وضو خلیل شاعری اور مصوری 3 14-02-09 05:38 PM
وضو کا مسنون طریقہ عبداللہ حیدر مذہبی مسائل اور ان کا حل 20 24-08-08 10:39 AM
وضو کا بیان عبدالقدوس اسلامی نظریہ حیات 2 19-08-07 11:33 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger