|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بچے نے اپنی ما ں سے کہا کہ میں کیسے پیدا ہوا تو اس کی ماں نے کہا کہ ہم نے تھو ڑی سی مٹی ایک بر تن میں ڈال کہ اس کو زمین کہ اند ر گھاڑ دیا اور ایک ہفتہ بعد اس برتن میں تم تھے۔
بچے نے جب یہ سنا تو اس نے سو چا کیوں نہ میں میں ٹرائی کروں لہذا اس نے ایک برتن میں مٹی لی اور اس کو زمین کے اندر گھا ڑ دیا۔ اسی برتن میں کہیں سے مینڈک آگیا بچے نے جب وہ برتن ایک ہفتہ بعد زمین سے نکا لا تو اس میں مینڈک تھا بچے نے غصہ میں مینڈک کو کہا۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جی تو چا ہتا ہے کہ تمھاری شکل بھی نہ دیکھوں مگر کیا کروں تم میری اولا د ہو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ماں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|