|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھانے میں فون موصول ہوا کہ ایک شخص حبیب بنک پلازہ کی آخری منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے اور وہاں سے کود کر خودکشی کرنا چاہتا ہے۔ علاقے کا ایس ایچ او بھاگم بھاگ وہاں پہنچا اور اس شخص کو مخاطب کرتے ہوئے بولا۔ ”خود کشی مت کرو اپنی روح کا خیال کرو کہ تم تو ختم ہو جاوٴ گے مگر وہ ہمیشہ سزا بھگتی رہی گی۔“ میں دہر یہ ہوں۔ اس شخص نے جواب دیا۔ ”اپنی بیوی اور اپنے معصوم بچوں کا خیال کرو۔“ ”میں غیر شادی شدہ ہوں“ اپنے والدین کا خیال کرو ”میرے ماں باپ مر چکے ہیں۔ پھر بھی زندگی بڑی قیمتی ہے اسے ہنسی خوشی گزارو گھومو پھیرو‘ تفریح کرو ”گھومنے پھرنے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔“ تو پھر وی سی آر او رڈش پرانڈین فلمیں دیکھو۔ ”انڈین فلموں وی سی آر اور ڈش تینوں کا مخالف ہوں۔“ کیا واقعی تم انڈین فلموں وی سی آر اور ڈش کے مخالف ہو؟“ ہاں تینوں کا مخالف ہوں“ تو پھر دیر کس بات کی ہے ”نیچے چھلانگ کیوں نہیں لگاتے کم بخت!“ ایس ایچ او نے غصے سے دانت پیستے ہوئے کہا۔
|
|
|
|
| راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (12-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ماں, بچوں, جواب, خودکشی, زندگی, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ” سلامی دیتے نہیں وصول کرتے ہیں“ | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-11-10 09:46 PM |
| محرم کے دوران او بی لائن کیلئے درخواستیں پیر تک وصول کی جائیں گی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:08 AM |
| نقصانات سے متعلق کلیم وصول کرنے کیلئے سوک سینٹر میں کاؤنٹر قائم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:07 AM |
| پلاٹ کا مالک ٹرک پارکنگ کیلئے کرایہ وصول کرتا تھا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:33 AM |
| الیکشن 8جنوری کو ہوں گے ،شیڈول جاری ،کاغذات نامزدگی 26نومبرتک وصول کئے جائیں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |