واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




تھپڑ کیوں مارا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-09, 01:47 PM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تھپڑ کیوں مارا

تھپڑ کیوں مارا

کسی شخص نے بس میں بیٹھی ہوئی ایک خاتون کو تھپڑ مار دیا ۔ ۔ ، معاملہ عدالت تک پہنچا
مجسڑیٹ نے ملزم سے پوچھا ۔ تم نے اس خاتون کو تھپڑ کیوں مارا ؟
ملزم کہنے لگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جناب بات دراصل یہ تھی کہ میں انکی سیٹ کے سامنے بیٹھا تھا‘ میں نےدیکھا کہ بس کنڈیکڑ اس خاتون کے پاس آیا اور کہا کہ ٹکٹ لے لیجئے ۔ یہ سن کر خاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا ، سوٹ کیس کھول کر اس میں سے پرس نکالا ۔ ۔، پرس نکال کر سوٹ کیس بند کیا سوٹ کیس بند کرکے پرس کھولا ،پرس کھول کر اس میں سے اپنا چھوٹا سا بٹوا نکالا
بٹوا نکال کر پرس بند کردیا ،۔ پرس بند کرکے سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول کر پرس اس میں رکھ دیا پرس سوٹ کیس میں رکھ کر خاتون نے جب اپنا بٹوا کھولا تو تو کنڈیکڑ دوسری طرف چلا گیا ۔ ۔ ۔
چنانچہ خاتون نے سیٹ کے نیچے سے اپنا سوٹ کیس نکالا ،سوٹ کیس نکال کر اسے کھولا ، سوٹ کیس کھول کر اس میں سے پرس نکالا اور بٹوا پرس میں بندک رکے پرس کو پھر سوٹ کیس میں رکھا اور سوٹ کیس بند کرکے سیٹ کے نیچے رکھا ، اتنے میں کنڈیکڑ پھر اس خاتون کی طرف آیا اور ٹکٹ لینے کو کہا تو خاتون نے پھر سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھول کر اس میں سے پرس نکالا، پرس نکال کر سوٹ کیس بند کرکے پرس کھولا
پرس کھول کر بٹوا نکالا اور بٹوا نکال کر پرس بند کردیا
پرس بند کرکے سوٹ کیس کھولا اور سوٹ کیس کھولا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجسٹریٹ نے چلا کر کہا یہ کیا بک بک لگا رکھی ہے ؟ ‘‘
ملزم کہنے لگا ۔ ۔
حضور ،میں بھی آپکی طرح پریشان ہوگیا تھا اور بےاختیار میں نے خاتون کو تھپڑ مار دیا ۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شخص, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوات ویڈیو.. اب یہ تھپڑ کس کے منہ پر ؟ عبداللہ آدم اپکے کالم 2 30-04-10 06:17 AM
کیا آپ کو تھپڑ مارنے کا شوق ہے؟ تو ادھر آییے پیاسا دلچسپ اور عجیب 30 13-08-08 04:56 PM
تھپڑ کیس تحقیقات بھارتی کرکٹ بورڈ کے حوالے محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:09 PM
تھپڑ کی گونج ہربھجن 11 آئی پی ایل میچز سے آئوٹ محمدعدنان کرکٹ 0 29-04-08 07:41 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger