واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




تہاڈا پیو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-09, 10:21 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تہاڈا پیو

تہاڈا پیو

خشوت سنگھ ایک دن بزار سے گزر رہا تھا۔ دیکھا کہ مختلف چیزوں کی نیلامی ہو رہی ھے۔ وہ رک گیا۔ چیزوں کے بکنے کے بعد اک بولنے والے طوطے کی نیلامی شروع ہوئی۔ خشوت سنگ کو طوطا بہت اچھا لگا ۔ اس نے بولی دینی شروع کی ۔ خشوت سنگ نے آواز اُٹھائی
پنجاہ روپے
دوسری طرف یہ آواز آئی ۔ سو روپے
خشوت سنگ نے بولی بڑھا دی۔ دو سو روپے
آواز آئی پنج سو روپے
اب ایک طوطے کے لیے پنج سو خرچ کرنا بہت زیادہ تھا مگر بات بھرے بازار میں عزت کی تھی ۔ لہزا خشوت سنگ نے بولی بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ ست سو روپے
آواز آئی ہزار روپے
خشوت سنگ نے کہا پنج ہزار
اس پر دوسری طرف خاموشی چھا گئی۔ آخری بولی خشوت سنگ نے دے دی ۔ اس لیے اسے پانچ ہزار دے کر طوطا خریدنا پڑا۔ طوطے کا پنجرہ ہاتھ میں پکڑ کر اس نے دکاندار سے پوچھا
بھیا! میں اپنے پیسے خرچ کر دتے آ ۔ ۔ ۔ ایہہ طوطا بولدا وی اے کے نہیں؟
دکاندار نوٹ گنتے ہوتے بولا: سنگھ جی جے بولدا نییں تے تہواڈے مقابلے تے بولی تہواڈا پیو دے ریا سی؟
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-11-09, 10:26 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا جوک پوسٹ کیا ھے آپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
gorgeous (25-11-09), فاروق سرورخان (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 09:57 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سردار جی ہی نکلا نا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
gorgeous (25-11-09), فاروق سرورخان (25-11-09)
جواب

Tags
پوسٹ, سردار, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف راجہ اکرام اسلام اور عصر حاضر 2 05-10-10 03:54 PM
اوپن پیڈ ان بلاگ محمدعدنان اردو پریس (http://wordpress.pk) 2 24-10-09 09:05 PM
رپیڈ شیر سے فائل ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ کار عبدالقدوس Ask Experts ماہرین کی رائے 25 14-10-09 11:45 PM
پرسنل کمپیو ٹر عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 2 28-12-07 08:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger