واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




تیرا گھوڑا میرا گھوڑا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-09, 08:59 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool تیرا گھوڑا میرا گھوڑا

تیرا گھوڑا میرا گھوڑا

دو سیانے آدمی دو گھوڑے خریدتے ہیں
دونوں نے سوچا کہ کیوں نہ گھوڑوں پر نشانی لگا لی جائے تا کہ یہ پتا چل سکے کہ تیرا کونسا ہے اور میرا کونسا ہے
پہلے نے ایسا کیا کہ رات کو اپنے گھوڑے کی دُم کاٹ لی۔
جب صبح اُٹھا تو دوسرے گھوڑے کی بھی دُم کٹی ہوئی تھی۔
پریشان ہو کر اگلی رات اُس نے اپنے گھوڑے کا دایاں کان کاٹ لیا۔
جب اُس صبح اٹھا تو دوسرے گھوڑے کا بھی دایاں کان نہیں تھا۔
پھر پریشان ہو کر گھوڑے کا بایاں کان بھی کٹ دیا
صبح دیکھا تو پھر مایوس ہوا کہ دوسرے کا بایاں کان بھی نہیں تھا

دونوں نے بہت سوچ بچار کے بعد فیصلا کیا کہ کیوں نہ گھوڑوں کی پیمائش کی جائے

بات طے ہو گئی

اگلے دن دونوں نے گھوڑوں کی پیمائش کی اور نتیجہ یہ نکلا:

کہ جو سفید گھوڑا ہے وہ کالے سے ایک انچ بڑا ہے........!!!
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (28-07-09), J.S (28-07-09), فیصل ناصر (20-07-09), Wahid MAhmood Abdul Rehman (19-07-09), ابو عمار (20-07-09), رضی (20-07-09), سحر (25-07-09)
پرانا 19-07-09, 07:08 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٌ
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 07:25 PM   #3
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیلانی مراسلہ دیکھیں
ٌ

سیلانی بھائی جی اس کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 07:37 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل اسد بھائی جیسے عقلمند تھے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 08:08 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-07-09, 04:24 PM   #6
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بالکل اسد بھائی جیسے عقلمند تھے
ہاہاہاہاہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-09, 07:54 AM   #7
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا بہت خوب
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 09:15 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,406
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ghanmi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-09, 09:23 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, آدمی, بھائی, رات, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مونس الٰہی کے ریڈوارنٹ تیار، ایف آئی اے گرفتاری کےلئے انٹرپول سے رابطہ کرے گی گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:59 AM
پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا جھولا محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 2 23-01-11 01:07 AM
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:29 PM
پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کی حکمت عملی تیار عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:38 PM
تیرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger