|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یک امریکی اور ایک پاکستانی بچے کے درمیان لفظی جنگ ہورہی تھی ۔
دونوں کا خیال تھا کہ اس کا باپ دنیا کا تیز ترین آدمی ہے ۔ ’’دیکھو! امریکی بچے نے کہا ’’میرا باپ ۵۰۰ گز دور نشانے پر فائر کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہی دوڑ پڑتا ہے ۔ گولی کے نشانے تک پہنچنے سے پہلے وہ نشانے تک جا پہنچتا ہے ‘‘ ’’بس۔۔۔! پاکستانی بچے نے کہا۔ ’’میرا باپ سرکاری ملازم ہے ۔دفتر سے ان کی چھٹی چار بجے ہوتی ہے ۔ چھٹی کرتے ہی وہ گھر لوٹتا ہے اور ساڑھے تین بجے گھر پہنچ جاتا ہے ‘‘۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, آدمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آواز سے پانچ گنا تیز | کنعان | خبریں | 0 | 22-10-10 09:52 PM |
| کشمیر سے نکل جاﺅ ، تحریک تیز ہو گئی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-08-10 04:05 PM |
| سب سے تیز اڑتا پرندہ | حضرت بنگش | گپ شپ | 0 | 28-05-09 01:25 PM |
| کراچی:تیز رفتار کارالٹنے سے دو نوجوان جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-04-08 01:38 PM |
| تیز ترین | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-01-08 03:18 PM |